بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکان

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ(آی او بی آئی) میں اضافے کی تجویز بھی زیر غور

بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکانوفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے پندرہ فیصد اضافہ متوقع ہے جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں دس فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔

ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ میں اضافے کی تجویز بھی زیر غور ہے ۔ اس کے علاوہ قومی خزانے پر پنشن کا بوجھ کم کرنے کیلئے پنشن اصلاحات متعارف کروائے جانے کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے مالی سال کے بجٹ آئی ایم ایف شرائط اور مہنگائی سمیت دیگر عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجاویز پر غور کیا جارہا ہے جس کیلئے صوبوں سے بھی مشاورت جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں حکومتوں کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے پندرہ فیصد اضافے کا اعلان متوقع ہے۔ تاہم حتمی فیصلہ حکومتیں وزارت خزانہ کی سفارشات کا جائزہ لینے کے بعد کریں گی۔ اگر یہ اضافہ منظور ہوا تو جولائی 2024 سے نافذ العمل ہوگا۔4 دن قبل دفنائے گئے آدمی کو زندہ باہر نکال لیا گیا؛ ملزم گرفتارٹی20 ورلڈکپ2024؛ حفیظ نے اپنی سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کردیفرانس میں نفرت آمیز سلوک؛ مسلمان دوسرے ممالک منتقل ہونے پر...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریبجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آج بھی موسم گرم ہوگا، پنجاب میں بھی سورج آگ برسائے گاسندھ میں حیدر آباد، سکھر، نواب شاہ اور دادو میں پارا 42 سے 43 ڈگری تک ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادیبجلی کی بنیادی قیمت میں 7 روپے یونٹ تک اضافے کا امکان، کم از کم قومی اوسط ٹیرف 29 سے 36 روپے کیا جا سکتا ہے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہپنشن اصلاحات آئی ایم ایف کے پروگرام کا ایک بڑا مطالبہ بن سکتا ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ کئی نسلوں تک پنشن کا جاری رہنا قابل عمل نہیں ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چلی کے 9 فٹبال کھلاڑیوں پر گینگ ریپ کا الزام: ’انھوں نے مُجھے بیلٹ سے مارا پھر اسی سے میری گردن باندھ کر مُجھ پر ظلم کیا‘تقریباً سات سال کے بعد ریپ کے ایک واقعے کی تحقیقات میں چلی کے فٹ بال کلب کے نو کھلاڑیوں کو 15 سال تک قید ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جناح اسپتال میں پوسٹ گریجویٹس کی سیٹیں بڑھانے اور ایمرجنسی میں توسیع کی ہدایتنئے بجٹ میں اسپتال کا بجٹ 2200 بیڈ کی مناسبت سےبڑھایا جائےگیا: مراد علی شاہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »