بجٹ تقریر کے دوران شور شرابہ: ’بچوں میں بھی کلاس میں بیٹھنے کی زیادہ تمیز ہوتی ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے گذشتہ روز قومی اسمبلی میں اپنے دورِ حکومت کا تیسرا بجٹ پیش کیا، لیکن ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی معاشی امور پر بحث سے زیادہ بات بجٹ تقریر کے دوران اور اس کے بعد ہونے والے ’ہلڑ بازی‘ پر کی جا رہی ہے۔

تاہم اس مرتبہ جو بات نئی ہے وہ یہ کہ گذشتہ چند برسوں کے بر عکس حزبِ اختلاف کی جماعتوں کی بجائے اس ہلڑ بازی اور شورشرابے کی وجہ خود حکومتی اراکین بنے۔

دوسری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی پاکستان تحریک انصاف کی اسما حدید حزبِ اختلاف کی خواتین رہنماؤں جن میں مریم اورنگزیب بھی شامل تھیں سے ان کے پوسٹرز چھینتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس دوران ان کی پیچھے بیٹھی وفاقی وزیر زرتاج گل اور ان کے بغل میں بیٹھے علی امین گنڈاپور ہنستے ہوئے اپنا منھ چھپا رہے ہیں۔ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ بلاول بھٹو کے حوالے سے یہ نازیبہ القابات استعمال کیے گئے ہوں، اس سے قبل بھی موجودہ وفاقی وزیرِ داخلہ بھی اسی قسم کی زبان کا استعمال کرتے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ab ham siyasat or siyasatdanoon se tang agy hai ye jamhoriyat Sara jhoot hai is ne muslimano ko kahen ka nai chora

جمہوریت یہی سکھاتی ہے اسلئے ہم کبھی جمہوری نظام کو تسلیم نہیں کرنے والے یہ نظام کفار کا بنایا ہوا ہے اسلام صرف اور صرف شریعت کا نظام ہے

Pakistan can't afford these 🐷.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے بعد ایک اور صوبے میں اسکولز کے اوقات کار تبدیل ، مگر کیوں؟کے پی کے بعد ایک اور صوبے میں اسکولز کے اوقات کار تبدیل ، مگر کیوں؟ ARYNewsUrdu Education dipatment ko mazzak banadiya hai in logo ne Kohi preparation nai Lagta hai is saal fail.e honga abbu ammi muj sa homeed laga kar betay hai 😔 KA HAMRA bacha A+ haye ga aur ma... (''? '') 😔kuch yad ho tab na Shafqat_Mahmood MinisterSindh EduMinistryPK pareshanstudent cancelboardexam2021 CancelExamsSaveLives
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ 21-22 : ترقیاتی بجٹ میں کتنا اضافہ کیا جائے گا؟ اعداد وشمار جاریبجٹ 21-22 : ترقیاتی بجٹ میں کتنا اضافہ کیا جائے گا؟ اعداد وشمار جاری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Budget2021_22
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران ایوان میں احتجاج کریگی پوسٹرز تیاراپوزیشن نے قومی اسمبلی میں احتجاج کیلئے پوسٹرز تیار کر لئے ہیں۔ وزیر خزانہ کے بجٹ ایوان میں پیش کرتے ہی احتجاج شروع کر دیا جائیگا۔ اپوزیشن لولز چور ڈاکوؤ کہو Shameless opposition. Abb inko bolu koi tareeka karo yeh tu har saal hota hai 😂😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجٹ 2021ء: بلوچستان میں سڑکوں کی تعمیر کے 34 منصوبوں کیلئے اربوں مختصAllah kare aesa ho. Karachi-Quetta road hi double hojae.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجٹ میں قوم کے ساتھ غلط بیانی کی گئی، فضل الرحمان - ایکسپریس اردوملک میں گدھوں کی تعداد میں اضافے کا ذمہ دار عمران خان ہے، مولانا فضل الرحمان یہ پڑھیں : shakal diko apna barwe اس بندے کا بس چلے تو اپنے خاندان میں آبادی کا ذمہ بھی عمران خان پر ڈال دے 😂 Lahore walo k lie itemenan ki bat hy k ab gadhy ghayab nahe horhy..thank u ImranKhanPTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے42450ملین روپے مختصوفاقی بجٹ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے42450ملین روپے مختص ShaukatTarin Budget2021 PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official FinMinistryPak HigherEducationCommission
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »