بجلی اور گیس صارفین پر 1300 ارب روپے کا بوجھ، پیٹرولیم مصنوعات 148 روپے 85 پیسے مہنگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجلی اور گیس صارفین پر 1300 ارب روپے کا بوجھ، پیٹرولیم مصنوعات 148 روپے 85 پیسے مہنگی ARYNewsUrdu

اسلام آباد: پی ڈی ایم حکومت کا ایک سال مکمل ہو گیا، ایک سال کے دوران بجلی اور گیس صارفین پر 1300 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق موجودہ حکومت کے ایک سال میں پیٹرولیم مصنوعات 148 روپے 85 پیسے تک فی لیٹر مہنگی کی گئی ہیں، جب کہ ایک سال میں بجلی 11 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی۔ ایک سال کے دوران گیس کے نرخوں میں 112 فی صد تک اضافہ کیا گیا، اور گیس صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالا گیا۔ اتحادی حکومت نے بجلی صارفین پر بھی ایک ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالا، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا، 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ کا اضافی سرچارج بھی عائد کیا گیا، اور صارفین نے سہ ماہی، ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کا بوجھ الگ سے برداشت کیا۔ایک سال کے دوران پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 122 روپے 17 پیسے کا اضافہ کیا گیا، ہائی اسپیڈ ڈیزل 148 روپے 85 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا، مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 54 روپے 73 پیسے کا اضافہ کیا گیا، اور لائٹ ڈیزل آئل 64...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ab keh deygey key yeh sab pichli hukmato ka kiya dhara hey!!

جیسی عوام ہوتی ویسا ہی حکمران مسلط کیا جاتا.. 🍁

Ye un ki waja se he k jin k followers aur un ko hr cheez ka jawab aata he bs sharam nhi ati

Lol 11rupy mehnga hoga

Jahil Logo se in jahil hukmrano ko woat diya tha ... us ki saza hay ye sub

الیکشن پھر بھی نہیں کراۓ گے.

یہ اضافہ بھی عمران خان ہی کی وجہ سے ہوا ہوگا.

عمران کی تباہ کاریوں کا حل صرف یہی تھا۔الحمداللہ مُلک کو بچا لیا گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگاانٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے 44 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپے 50 پیسے بڑھا اور ی کب تک ہوگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مارچ 2023 کے اختتام پر بینکوں کے ڈپازٹس 23 ہزار 562 ارب روپے رہے .اسٹیٹ بینک آف پاکستان / بینکنگ اعداد وشمارمارچ 2023 کے اختتام پر بینکوں کے ڈپازٹس 23 ہزار 562 ارب روپے رہے .اسٹیٹ بینک آف پاکستان / بینکنگ اعداد وشمار Read News BankOfPakistan StateBank_Pak Statebank
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاریانٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر287 روپے 9 پیسے پر بند ہوا تھا خیر ہے کوئی بات نھیں جائے جائے کتنا اوپر جائے گا ہمیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے ہمارے ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی ہے The us pumped money across the globe with idea it’ll be productively utilised. Pakistanis wasted the golden opportunity by investing in property کوئی بات نہیں نانی اپنی چھوٹی بڑی سب کو لے کر گئی ہے نیچے کروانے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں الیکشن کرانے کے پیسے آج بھی الیکشن کمیشن کو نہ مل سکےسپریم کورٹ کے حکم پر حکومت کو 21 ارب روپے آج الیکشن کمیشن کو دینے تھے بل قائمہ کمیٹی بھیجا گیا ہے واپسی پر جمعرات کو دیکھا جائےگا 9اپریل 2022 کے بعد سے 'اصل حکمران' رفتہ رفتہ ایسے ننگے ہوتے گئے جیسے کملی کملی گانے میں کترینہ کیف رفتہ رفتہ ننگی ہوئی تھی زاہد محمود ( انصاف سولجر ) ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری پی ٹی آئی ضلع راولپنڈی 10 اپریل رات 12 بجے تک 🤫 اب جو ہوگا کل ہوگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا: محکمہ خزانہ نےسرکاری ملازمین کوعید پر پیشگی تنخواہ دینےسےمعذرت کرلیصوبے کے اکاؤنٹ ون میں 13 ارب روپے موجود ہیں، تنخواہوں کے کل اخراجات 45 ارب روپے ہیں: محکمہ خزانہ iqrarulhassan یہ رپے 10 سالہ حکومت کے کارنامے، یہی حال پورے ملک کا کر گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کی ملازمین کو عید پر پیشگی تنخواہ دینے سے معذرت - ایکسپریس اردوصوبے کے اکاؤنٹ ون میں 13 ارب روپے موجود ہیں، تنخواہوں کے کل اخراجات 45 ارب روپے ہیں، محکمہ خزانہ w
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »