بجلی چوروں کے خلاف ایکشن لینے پر لیسکو افسر کو قتل کی دھمکیاں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے سعید ظفر پڈھیار کی بجلی چوری پکڑی گئی تھی۔ بجلی چوری کے عمل کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے والے ایس ای لیسکو ندیم ملک کو اب قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

ایس ای لیسکو ننکانہ ندیم ملک کا کہنا تھا کہ فون پر جان سے مارنے کی دھمکی ملی رہی ہے، انھوں نے بتایا کہ اعلیٰ حکام کو دھمکی ملنے سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب کی نگراں حکومت نے بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوا لے سے ایک ویڈیو لنک اجلاس میں چیف سیکریٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ڈویژنل کمشنرز، آر پی اوز کو سخت ہدایات جاری کی تھیں۔

چیف سیکریٹری کا کہنا تھا کہ بجلی چوروں کے خلاف آپریشن میں انتظامیہ اور پولیس مکمل معاونت فراہم کریگی، اس کارروئی کی مانیٹرنگ کے لیے صوبے کی سطح پر کمیٹی قائم کی جائے گی۔ اس سے قبل پی ڈی ایم دور حکومت میں یہ انکشاف سامنے آیا تھا کہ کنڈے کے ذریعے ایک برس میں 230ارب روپےکی بجلی چوری ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے بلوں پر ریلیف دینے کی اجازترپورٹ کے مطابق بجلی کے بلوں پر ریلیف کے معاملے پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان رابطہ ہوا،۔مالیاتی ادارے نے 400 یونٹ تک بجلی صارفین کو ریلیف کی حکومتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی چور ہوشیار ، گرینڈ آپریشن شروع ہوگیالاڑکانہ : وزیر اعظم کےاحکامات پر عوام کو بجلی میں ریلیف دینے کیلئے مختلف شہروں میں بجلی چوروں کےخلاف گرینڈ آپریشن شروع کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی چور ہوشیار ، گرینڈ آپریشن شروع ہوگیالاڑکانہ : وزیر اعظم کےاحکامات پر عوام کو بجلی میں ریلیف دینے کیلئے مختلف شہروں میں بجلی چوروں کےخلاف گرینڈ آپریشن شروع کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیوب سٹار جنھیں قتل کرنے پر والد کو صرف تین ماہ قید کی سزا ہوئیطیبہ کے قتل کے بعد عراق میں سینکڑوں خواتین سڑکوں پر نکل آئیں اور ’غیرت کے نام پر قتل‘ سے متعلق قانون سازی کے خلاف احتجاج کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نگراں حکومت کا بجلی چوروں اور بل ادا نہ کرنے والوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلاناسلام آباد : نگراں حکومت نے بجلی چوروں اور بل ادا نہ کرنے والوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا،۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں حکومت کا بجلی چوروں اور بل ادا نہ کرنے والوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلاناسلام آباد : نگراں حکومت نے بجلی چوروں اور بل ادا نہ کرنے والوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا،۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »