بجلی سے چلنے والی دنیا کی تیز ترین گاڑی، قیمت سب کو حیران کر دے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: دنیا بھر میں لگژری گاڑی رکھنے کے شوقین افراد کی تعداد لاکھوں میں ہے، ہالی ووڈ، بالی ووڈ سمیت دنیا بھر میں دنیا کی لگژری گاڑیوں پر متعدد فلمیں بھی بن چکی ہیں، لیکن کار کے حوالے سے ایک خبر جاپان

سے آئی ہے جو حیران کن ہے۔کے مطابق جاپانی کمپنی نے بجلی سے چلنے والی گاڑی متعارف کرا دی ہے، اس سپورٹس گاڑی کا نام اسپارک آول ہے، یہ گاڑی بجلی سے چلنے والی تیز ترین گاڑی ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق یہ گاڑی 1.9 فی سکینڈ میں 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کے حساب اور تیزی سے چل سکتی ہے۔یاد رہے کہ اسپارک آل گاڑی کو ماسانوری یوشیدا نے 2005ء میں متعارف کرایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین پٹڑی سے اتر گئیکراچی سے لاہور جانے والی ٹرین پٹڑی سے اتر گئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سنی دیول پاکستان سے ملنے والی محبت کے دیوانے ہوگئےسنی دیول پاکستان سے ملنے والی محبت کے دیوانے ہوگئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیکس سے ہونے والی چار نئی خطرناک بیماریاں کون سی ہیں؟دنیا میں جوں جوں تحقیق آگے بڑھ رہی ہے، نئی نئی بیماریوں کا پتہ چل رہا ہے اور اس سے جنسی فعل سے منتقل ہونے والی بیماریاں یعنی (ایس ٹی آئی) کوئی استثنی نہیں ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سنی دیول پاکستان سے ملنے والی محبت کے شیدائی ہوگئےاپنی فلموں میں برملا پاکستان سے نفرت کا اظہار کرنے والے بھارتی اداکار سنی دیول بھی پاکستان سے ملنے والی محبت کے ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سکھ مذہب کے بانی بابا گروونانک کے550 ویں یوم
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اسکرین سے غائب رہنے والی اداکارہ کے پکے نشانےاداکارہ نے جدید اسلحہ کیوں‌ اٹھایا؟ ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ایران پرجوہری پروگرام سے متعلق دھوکا دہی سے کام لینے کا الزامسعودی عرب کا ایران پرجوہری پروگرام سے متعلق دھوکا دہی سے کام لینے کا الزام SaudiArabia Iran Accused CommittingFraud NuclearProgram
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »