اسکرین سے غائب رہنے والی اداکارہ کے پکے نشانے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ نے جدید اسلحہ کیوں‌ اٹھایا؟ ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

انقرہ: پاکستانی اداکارہ ماریہ واسطی نے نشانے بازی ’شوٹنگ‘ کے کھیل میں اپنی مہارت دکھا کر سب کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا۔

تفصیلات کے مطابق تنزانیہ میں پیدا ہونے والی ماریہ واسطی نے نوے کی دہائی سے پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری پر راج کیا، انہوں نے بہت کم عرصے میں اداکاری کے جوہر دکھا کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ ٹی وی اسکرین سے غائب رہنے والی اداکارہ آج کل تفریح کی غرض سے ترکی میں موجود ہیں، انہوں نے گزشتہ دنوں پیرا گلائیڈنگ کا تجربہ کیا جس کی انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی تھی۔ماریہ واسطی نے انسٹاگرام پر نشانے بازی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ اداکاری اور نشانے بازی قدرتی طور پر آتی ہے اور مجھے معلوم تھا کہ یہ میں کرسکتی ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کپتانی سے برطرف کئےجانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سرفراز نے کیا کہا؟www.24newshd.tv سرفراز کے طرف سے ہماری بدعا کام آگئی کیا سپر ڈپر ہارا آسٹریلیا میں ☝🏻سککٹرز ہوش کریں سرفراز ایک حافظ قرآن اور نیک بندہ ھے اس کے ساتھ برے سلوک ہی ہار کا نتیجہ ہے PTIofficial TheRealPCB ARYSabirShakir MuradSaeedPTI ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood UdarOfficial IrshadBhatti336
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’نواز شریف کا ای سی ایل سے نام نہ نکلنے سے روانگی میں تاخیر ہورہی ہے‘ترجمان ن لیگ نے اپنے رد عمل میں کیا کہا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بچوں سے زیادتی کی ویڈیو بنانے والے عالمی گینگ کاسرغنہ راولپنڈی سے گرفتارراولپنڈی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)پولیس نے بچوں سے زیادتی کی ویڈیو بنانے والے عالمی گینگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے حوالے سے گورنر پنجاب نے بڑا دعویٰ کر دیا12:50 PM, 11 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: الحمرا ہال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’والدہ سے ڈوسا بنانا سیکھا، آج وہی کام آ رہا ہے‘اسلام آباد کے سیکٹر آئی8 میں آج کل نورز کچن کے نام سے فوڈ سٹال کے چرچے ہیں جہاں شام کی اوقات میں مصالحہ ڈوسا اور دیگر ساؤتھ انڈین کھانے دستیاب ملتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے چینی فوج کے ڈپٹی کمانڈر کی اہم ملاقاتآرمی چیف سے چینی فوج کے ڈپٹی کمانڈر کی اہم ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »