بجلی کے بعد گیس بھی عوام کے لئے ناپید ہوگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماہ رمضان میں گیس کا شدید بحران، چولہے ٹھنڈے ہوگئے ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد کے باسی ماہ رمضان میں دہرے عذاب میں مبتلا ہوگئے، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے بعد گیس بحران بھی شدت اختیار کرنے لگا۔

جس کے نتیجے میں نارتھ کراچی،نارتھ ناظم آباد،گلستان جوہر،اورنگی،کورنگی ، لانڈھی،بلدیہ،قائمخانی کالونی،لیاقت آباد،ہجرت کالونی، گارڈن،ڈی ایچ اے،صدر،گڈاپ،کاٹھور،اسکیم33 سمیت کئی علاقوں کو گیس کی فراہمی بند ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی والوں کے لئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاںاسلام آباد : کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، بجلی دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی ہوگی۔ Karachi walo ne inki maa ko cherha hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فریال تالپور اور سہیل انور سیال بھی دبئی روانہفریال تالپور اور سہیل انور سیال بھی دبئی روانہ مزید تفصیلات ⬇️ PPPLeaders AsifAliZardari FaryalTalpur SuhailAnwarSial Dubai Pakistan AAliZardari MediaCellPPP FaryalTalpurPk siyal_anwar BBhuttoZardari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فریال تالپور اور سہیل انور سیال بھی دبئی روانہفریال تالپور اور سہیل انور سیال بھی دبئی روانہ PPPLeaders AsifAliZardari FaryalTalpur SuhailAnwarSial Dubai Pakistan AAliZardari MediaCellPPP FaryalTalpurPk siyal_anwar BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجلی کے یونٹ مسلسل مہنگے، اوسط یونٹ 30.55 روپے تک جا پہنچااسلام آباد : آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر بجلی کے یونٹ مسلسل مہنگے ہونے کے بعد مارچ میں اوسط یونٹ 30.55 روپے تک پہنچ گیا۔ ARYNEWSOFFICIAL Allah Gark karega Hukumrano ko پٹواریوں یہ بجلی کے بل نانی سے لو 👊🏽🤧😤 ARYNEWSOFFICIAL شرم کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آفات سے نمٹنے کی کوششوں کے دوران غریب خطوں کی ضروریات پر زیادہ توجہ دینا ضروری ہے:چیئرمین این ڈی ایم اےآفات سے نمٹنے کی کوششوں کے دوران غریب خطوں کی ضروریات پر زیادہ توجہ دینا ضروری ہے:چیئرمین این ڈی ایم اے Islamabad Chairman NDMA NDGs ndmapk GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فریال تالپور اور سہیل انور سیال بھی دبئی روانہ ہوگئےکراچی : (ویب ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم کے بعد فریال تالپور اور سہیل انور سیال بھی دبئی روانہ ہو گئے۔ یہ ppp والے سارے ملک چھوڑ رہے ہوں دبئ چلے جاو وہاں سے ان لائن ہمارے پیارے ملک کو چلاو۔اپکے انے اور نہ انے سے کوئ فرق نہیں پڑتا اللہ قوم کو دبئی سے جلد خوشخبری سنائے ۔ آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »