بتاتے ہوئے شرمندگی ہوتی ہے کہ کترینہ اور وکی نے شادی میں نہیں بلایا: کرن جوہر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجھے یہ تسلیم کرنے اور انہیں بتانے میں انتہائی شرمندگی محسوس ہوتی تھی کہ مجھے ان دونوں نے اپنی شادی پر نہیں بلایا: کرن

کرن جوہر نے کہا 'مجھے یہ تسلیم کرنے اور انہیں بتانے میں انتہائی شرمندگی محسوس ہوتی تھی کہ مجھے ان دونوں نے اپنی شادی پر نہیں بلایا'۔

فلمساز نے کہا 'اگر میں لوگوں کو بتا بھی دیتا تو مجھے ان کی ہمدردری یا پوچھے جانے والے سوالات سے کوفت ہوتی کہ کیا تم لوگوں کے درمیان سب ٹھیک ہے؟ وکی اور کترینہ نے تمہیں شادی میں کیوں نہیں بلایا وغیرہ'۔ کرن جوہر نے کہا 'بعدازاں مجھے علم ہوا کہ دونوں اداکاروں نے ہدایتکار انوراگ کیشپ کو بھی دعوت نامہ نہیں بھیجا جس کے بعد مجھے تھوڑی تسلی ہوئی'۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور جیو والوں کو شرم بھی نہیں آ رہی ایسی خبریں شائع کرتے ہوئے؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ کیف کی وجہ سے کرن جوہر کو شرمندگی کب محسوس ہوئی؟بالی ووڈ فلم ساز کرن جوہر نے بتایا ہے کہ میرے لئے یہ تسلیم کرنا بہت شرمناک ہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی میں مجھے نہیں بلایا گیا تھا۔ DailyJang 1999
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے: وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہعمران خان کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے: وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ تفصیل: RanaSanaullahPK Pakistan PMShehbazSharif CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan PMLNGovt RanaSanaullahPK CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan Ja mooh to ja k RanaSanaullahPK CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan Qatla RanaSanaullahPK CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan تجھے کنجر کے بچے سزائے موت ہوگی انشاءاللہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے تحفے میں آئی گھڑیاں بھی اسلام آباد میں بھیج دیں انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے: وزیراعظم شہباز شریفعمران خان نے تحفے میں آئی گھڑیاں بھی اسلام آباد میں بھیج دیں، انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے: وزیراعظم شہباز شریف تفصیل:Pakistan PMShehbazSharif CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan PMLNGovt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خوشحال پاکستان خطے اور امریکا کے مفاد میں ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلومامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ خوشحال پاکستان خطے اور امریکا کے مفاد میں ہے، دونوں ممالک کے تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توہینِ الیکشن کمیشن کیس: عمران خان، فواد چوہدری ،اسد عمر پیش نہ ہوئےتوہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوئے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang یہ بےغیرت دو نہیں ایک پاکستان کانعرہ لگاتا تھا قانون اور أئین شکن ای سی پی کو چاہیے ان بھگوڑوں کے خلاف یک طرفہ کاروائ کرے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »