با لی وڈ کی معروف اداکارہ ارچنا پورن سنگھ کی شادی سے متعلق خا ص خبر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارچنا پورن سنگھ نے 1992 کے اوائل میں پرمیت سیٹھی سے شادی کی تاہم 1996 تک اداکارہ نے شادی کے حوالے

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارچنا پورن سنگھ کا کہنا تھا کہ جب میری شادی پرمیت سیٹھی کے ساتھ ہوئی تب فلم انڈسٹری میں یہ باتیں عام تھیں کہ شادی شدہ اداکاراؤں کو کام کے بہت کم مواقع میسر آتے ہیں، انڈسٹری میں مردوں اور خواتین کے لیے علیحدہ علیحدہ اصول ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ پرمیت سیٹھی اور میں نے شادی کو ہماری ذاتی زندگی کا معاملہ قرار دیا لیکن پرمیت سیٹھی میرے کیریئر کی خاطر شادی کے لیے راضی نہیں تھے، پھر ہم نے مشترکہ فیصلہ کیا کہ ہم کچھ وقت کے لیے شادی کو خفیہ رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی ایک اور ویڈیو وائرل، صارفین کی شدید تنقیدسینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی ایک اور ویڈیو وائرل، صارفین کی شدید تنقید ARYNewsUrdu 70 ma baiqaboo hogyee hai mohtarma 😂😂 Abi iski sis ki death hui hai allah maf kary hidayat dy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے روز دلہا زخمی، دلہن شادی کرنے اسپتال پہنچ گئیشادی کے روز دلہا زخمی، دلہن شادی کرنے اسپتال پہنچ گئی ARYNewsUrdu moka na hath sy nikl jya. kia pata dobara na mily
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ مہوش حیات کی ڈانس کرتےویڈیو وائرل ۔۔۔پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ مہوش حیات نے سلطانہ صدیقی کے نواسے کی مہندی کی تقریب میں ڈانس کرکے مداحوں کے دل موہ لئے ، سوشل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ و ماڈ ل نادیہ حسین کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلپاکستانی اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ماڈل سونیا حسین کو بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا کی نقل کرنا مہنگا پڑ گیاانٹر نیٹ صارفین کا سونیا حسین پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انہیں فیشن آئیکون بننا ہے تو ضرور بنیں مگر کسی بھارتی اداکارہ کی نقل کر کے یہ ممکن نہیں ہو سکتا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

معروف اداکارہ کو ریپ کی دھمکیاںکولکتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست مغربی بنگال کی معروف اداکارہ پرتوشیا پال کو سوشل میڈیا پر ریپ کی دھمکیاں ملنے کے بعد سائبر سیل نے مقدمہ درج کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »