سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی ایک اور ویڈیو وائرل، صارفین کی شدید تنقید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی ایک اور ویڈیو وائرل، صارفین کی شدید تنقید ARYNewsUrdu

کراچی : سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری ایک مرتبہ پھر شادی کے دوران ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ہدف تنقید بن گئی ہیں۔

اداکارہ بشریٰ انصاری نے دیگر شوبز شخصیات کے ہمراہ حال ہی میں ہدایت کارہ سلطانہ صدیقی کے خاندان میں منعقدہ شادی کی تقریب میں شرکت کی، جس میں انہوں نے اپنی ساتھیوں کے ہمراہ ڈانس بھی کیا۔ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے ایک مرتبہ پھر اداکارہ بشریٰ انصاری پر تنقید شروع ہوگئی۔ سعد عباسی نامی صارف نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ‘اب کرونا کہاں ہے؟ ہمارے ہاں شادی ہوتی ہے انہیں کرونا ایس او پیز یاد آجاتی ہیں’۔

ایک اور صارف نے کہا کہ ‘بشریٰ دو ماہ قبل انسٹاگرام پر کہہ رہی تھیں کہ کرونا ایک سنجیدہ مسئلہ ہے جب کہ ماہا خان نامی صارف کا کہنا تھا کہ یہ آنٹی وہی ہیں جن کی بہن کا کورونا سے انتقال ہوا ہے اور جو لائیو سیشن میں کورونا ایس او پیز کا بتارہی تھیں اور اب یہ کھلے کھلے عام ناچ رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abi iski sis ki death hui hai allah maf kary hidayat dy

70 ma baiqaboo hogyee hai mohtarma 😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ و ماڈ ل نادیہ حسین کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلپاکستانی اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ماڈل سونیا حسین کو بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا کی نقل کرنا مہنگا پڑ گیاانٹر نیٹ صارفین کا سونیا حسین پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انہیں فیشن آئیکون بننا ہے تو ضرور بنیں مگر کسی بھارتی اداکارہ کی نقل کر کے یہ ممکن نہیں ہو سکتا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

معروف اداکارہ کو ریپ کی دھمکیاںکولکتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست مغربی بنگال کی معروف اداکارہ پرتوشیا پال کو سوشل میڈیا پر ریپ کی دھمکیاں ملنے کے بعد سائبر سیل نے مقدمہ درج کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ مہوش حیات کی ڈانس کرتےویڈیو وائرل ۔۔۔پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ مہوش حیات نے سلطانہ صدیقی کے نواسے کی مہندی کی تقریب میں ڈانس کرکے مداحوں کے دل موہ لئے ، سوشل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پھالیہ میں دولہا کی ہیلی کاپٹر سے ایسی انٹری کہ سب دنگ رہ گئے۔۔ویڈیو وائرلگجرات کے علاقے منگووال غربی سے تعلق رکھنے والا دولہا محمد صدیق ہیلی کاپٹر میں بارات لے کر پھالیہ جم خانہ پہنچے۔ اس موقع پر نہ صرف دلہن والوں نے بارات کا بھرپور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مری میں نوجوان کو باندھ کر سرِ عام تشدد کی ویڈیو سے متعلق چونکا دینےوالی خبرمری میں نوجوان کو باندھ کر سرِ عام تشدد کی ویڈیو سے متعلق پولیس نے حقا ئق وا ضح کر دئیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »