باکسر نے حریف کے ہاتھوں شکست کے بعد غصہ ریفری پر نکال دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک باکسر نے حریف کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد غصہ ریفری پر اتار ڈالا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں گزشتہ دنوں

یوکرین کے اس باکسر ایگو کیلازکا مقابلہ ہیوی ویٹ حریف وکٹر فاوسٹ کے ساتھ ہوا، جس میں وکٹر فاﺅسٹ نے اسے شکست سے دوچار کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق وکٹر سے گیم ہارنے کے بعد ایگو نے غصے میں ریفری سیموئیل برگوس ہی کو ایک گھونسہ جڑ دیا۔ ایگو کے ریفری کو مکا مارنے پر ایک کمنٹیٹر چلا کر کہتا ہے کہ ”تم یہ نہیں کر سکتے۔ تمہیں جرمانہ ہو گا۔ تم یہ نہیں کر سکتے۔ تم ریفری پر تشدد نہیں کر سکتے۔“ریفری سیموئیل برگوس کھلاڑی کی اس حرکت پر پرسکون رہتے ہیں اور خود کو سنبھالنے کے بعد قہقہہ لگا کر ہنسنے لگتے ہیں۔ بعد ازاں پوسٹ فائٹ انٹرویو کے دوران بھی سیموئیل برگوس اس واقعے پر ہنس کر ردعمل دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ لوگوں کو ایگو کی اس حرکت کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب اختر نے والدہ کی وفات کے بعد چاہنے والوں کے لیے پیغام جاری کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی سابق کرکٹر شعیب اختر نے والدہ کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ماں جی اب ہمارے ساتھ نہیں ہیں لیکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جہلم: غیرت کے نام پر دوست کے ساتھ مل کر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بہو نے کتے کے ساتھ گندی حرکتیں کرنے والے سسر کی ویڈیو وائرل کردیغازی آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک بزرگ شخص کو کتے کے ساتھ نازیبا حرکتیں کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق غازی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناقابل یقین واقعہ، پاکستانی نے سعودیوں کے دل جیت لیےناقابل یقین واقعہ، پاکستانی نے سعودیوں کے دل جیت لیے arynewsurdu Muhammad Qasim saw that PM Nawaz Sharif will be exiled, PM Imran Khan will struggle and fail, Chaos & civil unrest will rise in Pakistan, enemies of Pakistan will attack from Afghanistan and India. All these dreams have now come true. Learn more at
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے عوامی مظاہروں کے بعد استعفیٰ دے دیا۔سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک نے عوامی مظاہروں کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ہزاروں افراد نے حالیہ معاہدے کیخلاف مارچ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بڑی خبرسنا دیمحکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم ابرآلود جبکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع میں بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »