جہلم: غیرت کے نام پر دوست کے ساتھ مل کر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہلم میں غیرت کے نام پر بھائی نے دوست کے ساتھ مل کر بہن کو فائرنگ کر کے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

جہلم میں غیرت کے نام پر بھائی نے دوست کے ساتھ مل کر بہن کو فائرنگ کر کے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق نواحی گاؤں کوٹھا پرانا میں بھائی نے ساتھی کے ساتھ مل کر غیرت کے نام پر شادی شدہ بہن پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے لڑکی موقع پر جاں بحق ہوگئی، مقتولہ کے دو بچے ہیں، پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی بجٹ پیش کر کے تمام پارلیمان کو بند کر دیا گیا: شاہد خاقان عباسی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کا غلیظ ترین ہوٹل تفصیلات جان کر کر ہی جی متلانے لگےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہوٹلوں میں انتظامیہ کی کوشش ہوتی ہے کہ صفائی کے بہترین انتظامات کیے جائیں تاکہ یہاں قیام کرنے والے مہمان خوشگوار یادیں لے کر جائیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حارث رؤف کے ناقابل یقین کیچ نے حیران کر دیاحارث رؤف کے ناقابل یقین کیچ نے حیران کر دیا، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu TeamGreen BBL11 harisrauf Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے جعلی بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے: وزیراعظم کی ہدایتوہ تو تمہاری شہباز گل قسم کے تنخواہ دار کررہے ہیں صاحب،لیکن حکومتی بکواس کا کیسے مقابلہ کریں،ذرا یہ بھی بتا دیں پلیز 🤔 منڈ کے رکھ (مرشد)
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی مریضہ نرس کو ’ویاگرا‘ کھلا کر موت کے منہ میں جانے سے بچالیا گیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والی ایک نرس کو حیران کن طور پر جنسی قوت کی گولی ’ویاگرا‘ نے موت کے منہ میں جانے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اختر نے والدہ کی وفات کے بعد چاہنے والوں کے لیے پیغام جاری کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی سابق کرکٹر شعیب اختر نے والدہ کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ماں جی اب ہمارے ساتھ نہیں ہیں لیکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »