باڈی بنانے کیلئے جان لیوا انجیکشن کا استعمال کرنے والا مشہور باڈی بلڈر انتقال کر گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'برازیلین ہلک' کے نام سے مشہور باڈی بلڈر 55 سال کی عمر میں انتقال کرگیا

23 انچ کے ڈولے بنانے کے لیے جان لیوا تیل کے انجیکشن لگا کر مشہور ہونے والا برازیلین باڈی بلڈر اور ٹک ٹاک اسٹار 55 سال کی عمر میں انتقال کرگیا۔

رپورٹس کے مطابق فالج اور انفیکشن کے خطرے کے باوجود انہوں نے کئی سالوں سے سنتھول کے انجیکشن کا استعمال جاری رکھا تاکہ وہ اپنے مسلز کو بڑھاسکے اور خوبصورت نظر آسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہ Read News PElahiofficial CMPunjab FloodSituation Visit WaqtUpdates MoIB_Official CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہبازگل کے بھارتی کمپنی سے پیسے لینے کے الزام پر شاہد خاقان عباسی کا ردعمل آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے شہباز گل کے الزام کا جواب دے دیا۔انہوں نے کہا کہ شہباز گل کے بے ہودہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے استعفوں سے متعلق اہم خبرپی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے استعفوں سے متعلق اہم خبر مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے لوگ اسپیکر کے سامنے پیش ہوجائیں، طلال چوہدریرہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ پی ٹی آئی والے اپنی مقبولیت کا بھی ٹیسٹ کرنا چاہیں تو کرلیں، اتحادی پہلے بھی ہمارے ساتھ تھے، ان پر کوئی شبہ نہیں، ق لیگ کے صدر اور جنرل سیکریٹری بھی ہمارے ساتھ ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے تاریخی دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلانانگلینڈ کے تاریخی دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا arynewsurdu خوش آمدید
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے بڑے درخت کے قریب جانے پر 5 ہزار ڈالرز جرمانے کی سزااس درخت کے قریب جانے والے فرد کو 6 ماہ قید اور 5 ہزار ڈالرز جرمانے کی سزا کا سامنا ہوگا۔ وہ کیوں جی ۔۔۔؟ اور کس ملک میں ہے ۔۔؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »