بانی پی‌ ٹی آئی نے صدر کے لیے کِسے نامزد کیا؟ نام سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : سنی اتحاد کونسل کی جانب سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کے نام کا اعلان کردیا ، محمود خان اچکزئی کو سنی اتحاد کونسل کا صدارتی امیدوار نامزد کردیا گیا۔

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے کاغذات نامزدگی آج جمع کرائے جائیں گے جبکہ پی پی ن لیگ اتحاد کی جانب سے آصف زرداری کو صدارتی امیدوارنامزد کیا گیا ہے۔کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال 4 مارچ کو ریٹرننگ آفیسر صبح 10 بجے کریں گے، کاغذات نامزدگی 5 مارچ دوپہر 12 بجے تک واپس لیے جا سکیں گے، صدارت کے امیدواروں کی فہرست 5 مارچ کو ہی آویزاں کی جائے گی اور دست بردار ہونے کی تاریخ 6 مارچ ہوگی۔

صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ صبح دس سے شام پانچ بجے تک پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بانی پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے کِسے نامزد کیا ؟اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اسپیکر کیلئےعامر ڈوگر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے جنیدخان کو نامزد کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کیخلاف کارروائی سے روک دیا ۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاریمظفر آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بانی چیئرمین کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئےاعصام الحق نے کہا کہ جس طرح میں نے پوری دنیا میں کھیلتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا اسی طرح ایک صدر کے طور پر بھی کام کروں گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا نے افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیاسری لنکا نے افغانستان کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، وانندو ہسارنگا کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »