باغ میں طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاجراولپنڈی مظفر آباد مین روڈ بند کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

باغ میں طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج،راولپنڈی مظفر آباد مین روڈ بند کردی

تفصیلات کے مطابق باغ میں طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں سڑکوں پر نکل آئے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے جامع مسجد عمر کے خطیب اور ٹیچرزآرگنائزیشن ضلع باغ کے صدر مولانا عبدالمنان گوھر کا کہنا تھا کہ شدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ نے انسانی زندگی وبال بنا دی ہے اور جب لائٹ آتی ہے تو وولٹیج کم ہونے کے باعث الیکٹرانکس کی قیمتی اشیاءجل چکی ہیں۔مظاہرین نے کہا

وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان اور وزراء حکومت ضلع باغ کے تباہ حال اداروں کی خبر لیں اور باغ میں محکمہ برقیات پبلک ہیلتھ شاہرات کی چیرہ دستیوں سے عوام کو بچائیں۔ باغ میں طوفانی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہ ہوا اورباغ میں محب وطن اورمحب عوام دیانت دار آفیسرز تعینات نہ کیئے گئے تو حکومتی اداروں کے ہاتھوں مجبور عوام تاریخی احتجاج کرنے پر مجبور ہو گی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک نے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھا دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن  ) کے الیکٹرک نے شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ دورانیہ مزید بڑھا کر شہریوں کی پریشانی میں اضافہ کر دیا ہے،لوڈشیڈنگ میں 2سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Abbtakk Live StreamWelcome to AbbTakk’s Official Channel where we bring the latest news, events and topics affecting you, from across the country. AbbTakk has grown in reputati... MaryamNSharif mind your own business...apny jalsy m imran khan ka nam ly ly k na mashoor ho...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کا رات کے اوقات میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا اعلانکے الیکٹرک کا رات کے اوقات میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا اعلان arynewsurdu Ye kb hua🤔🤔🤔🤔🤔 BBhuttoZardari yarr app kuch kr saktay hai KElectricPk ki is kamenay pun ka , ya app ko bhi in k sath duayoon mai yaad rakhay Hamary area ma Ary news band ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں دن کے بعد رات میں بھی بجلی بندحکومتی دعوؤں کے باوجود کراچی میں دن کے بعد رات کے اوقات میں بھی غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہو سکا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بدترین بجلی بحران، مستثنیٰ علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ کا اعلان، صارفین سراپا احتجاجکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں بدترین بجلی بحران ،کے الیکٹرک نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، کراچی کیلئے ایک اور شیڈول جاری کر دیا جس میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھا دیا گیا۔ Extreme loadshedding being done in our area which was free of loadshedding shameonyoukelectric
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان میں مون سون کا آغاز، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 6 زخمیآسمانی بجلی گرنے کا واقعہ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کی تحصیل تمبو میں پیش آیا Allah Reham Kry
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »