بارشوں کا سلسلہ یکم اگست تک جاری رہنے کا امکان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بارشوں کا سلسلہ یکم اگست تک جاری رہنے کا امکان WeatherAlert WeatherNews WeatherUpdates WeatherForecast Monsoon2023 MonsoonRains Detail News 👇

لاہور میں رات سے ہونے والی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں، شہریوں کو آمد ورفت میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔

لاہور میں سب سے زیادہ بارش گلشن راوی میں 155 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، شدید بارش کی وجہ سے لیسکو کے 95 فیڈرز ٹرپ کر گئے، ان پر کام جاری ہے اور 75 فیڈرز پر بجلی بحال ہو گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشیں جاری رہنے کی پیشگوئی کر رکھی ہے، دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں مون سون کی بارشوں میں مزید شدت آنے کی پیشگوئی کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں یکم اگست تک طوفانی بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہ - BBC Urduقدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشیں جاری رہنے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ اس نے انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور ضروری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہموسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان، پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان ہے، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان، پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان ہے، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان، پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان ہے، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں یکم اگست تک ہونے والی بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہ: پی ڈی ایم اے - BBC Urduقدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشیں جاری رہنے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ اس نے انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور ضروری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »