بارات تاخیر سے آنے پر دلہا گرفتار، دلہن نے 'نیا جیون ساتھی' ڈھونڈ لیا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بارات تاخیر سے آنے پر دلہا گرفتار، دلہن نے 'نیا جیون ساتھی' ڈھونڈ لیا India Wedding dowry bride groom Dawnnews

بھارتی شہر بجنور سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو اپنی بارات میں دیر سے پہنچنا مہنگا پڑ گیا۔کے مطابق بارات تاخیر سے آنے پر دلہن اور اس کے گھر والے باراتیوں پر اس حد تک برہم ہوئے کے دلہا کے ساتھ ساتھ پورے خاندان کو لڑکی کے گھر والوں نے تشدد کا نشانہ بنایا، ان کا قیمتی سامان چھیننے کے بعد پوری بارات کو جیل بھجوا دیا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ دلہن بارات کی تقریب کے دوران دلہا کے دیر سے آنے پر اس حد تک برہم ہوئی کہ اس نے اس نوجوان کے بجائے پڑوس میں رہنے والے نوجوان سے شادی کرلی۔ پولیس کے مطابق ان دونوں نے 6 ہفتے قبل شادی کی تھی، البتہ دلہن اس شادی کے بعد رخصت ہوکر سسرال نہیں گئی جس کے بعد ان دونوں نے فیصلہ کیا کہ یہ روایات کے مطابق دوبارہ شادی کریں گے۔اس عرصے میں دونوں خاندانوں کے درمیان جہیز کو لے کر بھی بہت مسائل پیدا ہورہے تھے تاہم بارات تاخیر سے آنے پر صورتحال مزید پیچیدہ ہوگئی۔

مقامی افراد نے پولیس کو بتایا کہ باراتیوں نے دوپہر دو بجے آنے کا اعلان کیا تھا البتہ وہ رات دیر گئے دلہن کے گھر پہنچے۔ دلہن کے خاندان والوں نے الزام لگایا کہ دلہا اور اس کے والد جہیز میں بائیک اور پیسوں کی ڈیمانڈ کررہے تاہم ان کی ابھی جہیز دینے کی استطاعت نہیں۔دوسری جانب دلہا کے گھر والوں نے الزام لگایا کہ انہیں ایک کمرے میں بند کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ دلہن کے گھر والوں نے ان کے زیورات بھی چھین لیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابرار الحق کے گانے’’چمکیلی بارات‘‘ کی لانچنگ کر دی گئیگانا چمکیلی کی بارات کی جگہ 'تبدیلی کا جنازہ' ھونا چاھئے تھا پتہ نہیں فضول سا گلوکار ہے یہ کون لوگ ایسے گانے سُنتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹھٹھہ میں لاپتہ ہونے والی 7 سالہ بچی کی برہنہ لاش کیلے کے باغ سے ملی - ایکسپریس اردودعا گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ لاپتہ ہوگئی،پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ایک ملزم سگا چچا ہے What's going on
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: شہریت بل سے مسلمانوں کو نکالنے پر ہزاروں افراد کا احتجاج - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی سب سے بڑی کمپنی نے نیا ریکارڈ قائم کردیاریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) تاریخ میں پہلی بار سعودی حکومت نے اپنی تیل کمپنی ’آرامکو‘ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کومقروض کردیاجتنا قرضہ لیا اتناکسی نے نہیں لیا،شیری رحمانسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کی سینٹرشیری رحمان نے کہاہے کہ ہم ڈیل کرنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب راولپنڈی نے شہریوں سے فراڈ کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب راولپنڈی نے شہریوں سے فراڈ کرنے والے اشتہاری ملزم کو سرپرست تو اقتدار میں ہیں پیادے کو قربان کیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »