بارباڈوس: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بارباڈوس: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ Rain Washes Out Tirst T20 WestIndies Pakistan windiescricket TheRealPCB TheRealPCBMedia WIvPAK

بارباڈوس: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بارش کی وجہ سے بے نتیجہ منسوخ کردیا گیا ہے۔

برج ٹاؤن میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئیں، صہیب مقصود، عماد وسیم اور محمد حسنین کی جگہ شرجیل خان، اعظم خان اور محمد وسیم جونیئر کو سکواڈ میں شامل کیا گیا۔میچ منسوخی سے قبل ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 86 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ میچ کے شروع ہوتے ہیں بادلوں نے ڈیرے جما لیے اور مسلسل بارش ہوتی رہی۔ بارش کے رکتے...

بارش سے متاثرہ میچ میں پاکسانی ٹیم کے باؤلرز نے عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں کو 10 رنز فی اوورز کی اوسط سے کم رکھنا۔میزبان ٹیم نے مقررہ 9 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 85 رنز بنائے، اس طرح ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 86 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے کپتان کیرون پولارڈ 22 رنز بنا کر نمایاں رہے، جبکہ نکولس پورن 13 رنز کی اننگز کھیل سکے۔

پاکستان کی جانب سے حسن علی 2 وکیٹں لے کر نمایاں رہے جبکہ محمد حفیظ، محمد وسیم اور عثمان قادر کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارپاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ARYNewsUrdu PakvWI سب سے بڑا خطاکار وہ ہے جو لوگوں کی برائیوں کو بیان کرتا پھرتا ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج ہوگاپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج ہوگا PAKvWI T20 CricketMatch MoIB_Official TheRealPCBMedia TheRealPCB windiescricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی 20 کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گاThe first T20 cricket match between Pakistan and West Indies will be played today
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور افغانستان کے لوگ ایک دوسرے سے تاریخی رشتوں میں بندہے ہوئے ہیں:فواد چوہدریپاکستان اور افغانستان کے لوگ ایک دوسرے سے تاریخی رشتوں میں بندہے ہوئے ہیں:فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry PTIofficial FawadPTIUpdates ARG_AFG MoDAfghanistan MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20سیریز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا میچ آج ہوگابرج ٹاﺅن(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار میچوں پر مشتمل ٹی 20سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا،  دونوں ٹیموں کے درمیان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سے مدد کے خواہش مند میاں صاحب اور ان کے دیوانے!!!بھارت سےمدد کےخواہش مند میاں صاحب اوران کےدیوانے! شیخ رشید کہتےہیں'نوازشریف فوجی نرسریوں سےنکلےاوراسی فوج کےخلاف بدزبانی کرتےہیں اب ساری زندگی بھی لگے رہیں تو اقتدارکامنہ نہیں دیکھ سکیں گے NawazSharif mac61lhr ShkhRasheed MaryamNSharif GovtofPakistan mac61lhr ShkhRasheed MaryamNSharif GovtofPakistan خداتعالی کو ہمہ وقت اپنے ساتھ سمجھنا ایمان کی افضل ترین علامت ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ) mac61lhr ShkhRasheed MaryamNSharif GovtofPakistan Shame ikram sahib mac61lhr ShkhRasheed MaryamNSharif GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »