بابراعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کرائی جائے: وزیراعظم عمران خان کا مشورہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران قومی ٹیم کے

بیٹسمین بابر اعظم کو نمبر چار پر کھلایا جائے۔تفصیلات کے مطابق سابق لیجنڈ کپتان اور فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کا کہنا ہے برسبین ٹیسٹ کے دوران وزیراعظم اور پی سی بی کے پیٹرن چیف نے مجھے پیغام کیا کہ میں انکی جانب سے نیک

تمناﺅں کا اظہار بابراعظم تک پہنچاﺅں۔ وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کا سہارا لیتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ بابراعظم شاندار تکنیک رکھنے والے اچھے بیٹسمین ہیں، انہیں نمبر 4 پر بیٹنگ کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سے منی گرام انٹرنیشنل کے وفد کی ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا منی گرام انٹرنیشنل کے وفد کو قانونی چینلز کے ذریعہ ترسیلات زر میں اضافے کے لئے حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔ Bakwaas media of pakistan , Totally Mehngaayi py koi program nhi ? Berozgaari py koi program nhi ? Mehgi_Medicines py koi program nhi ? Research & Education py koi program nhi ?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کے دوستوں کو ڈراونے خواب آرہے ہیں،سینئر صحافیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئرصحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ غیرملکی فنڈنگ Shami Bhai Follow Hi kar dyn
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے عدلیہ کے ساتھ بھی پنگا لیا ، سلیم بخاری کادعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار سلیم بخاری نے کہاہے کہ عمران ان نے عدلیہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر ملک سے باہر جانے کے بجائے پاکستان آرہا ہے، عمران خانڈالر ملک سے باہر جانے کے بجائے پاکستان آرہا ہے، عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang Joke of year please some one take imran khan drugs away-- he is taking drugs 24/7 اس کے چھوٹے منڈے کا نام ڈالر ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، محمود خانپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان کا کہنا ہے کہ سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، حکومتی کوشش ہے سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرے۔ کنٹینر پہ چڑھ کر سی پیک کے خلاف بھونکنے والے اب اسی سے نوکریاں دیں گے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس: وزیراعظم آج کور کمیٹی کے اراکین کو اعتماد میں لیں گےکور کمیٹی کا اجلاس آج کتنے بجے ہوگا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »