فارن فنڈنگ کیس: وزیراعظم آج کور کمیٹی کے اراکین کو اعتماد میں لیں گے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کور کمیٹی کا اجلاس آج کتنے بجے ہوگا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اراکین کو الیکشن کمیشن میں زیر سماعت پارٹی فنڈنگ کیس پر اعتماد میں لیا جائے گا، ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

آج سہ پہر تین بجے ہونے والے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی منشور پر عمل درآمد سے متعلق حکمت عملی طے ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے دوران گزشتہ کور کمیٹی اجلاس میں بنائی گئی کمیٹیاں ابتدائی رپورٹ پیش کریں گی۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیرون ملک روانگی، گورننس سمیت قومی نوعیت کے معاملات پر بات ہوگی۔ چیرمین پی اے سی الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری جیسے معاملات پر مشاورت متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-’’صاف و شفاف‘‘ تحریک انصاف کیلئے فارن فنڈنگ کیس چیلنج
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس سے پی ٹی آئی کو کوئی خطرہ نہیں، فیصل چوہدریاسلام آباد : تحریک انصاف کے سابق وکیل فیصل حسین چوہدری کا کہنا ہے کہ معاملہ فارن فنڈنگ کا نہیں بلکہ ممنوعہ فنڈنگ کا ہے، پی ٹی آئی کوکوئی خطرہ نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس سے تحریک انصاف کو کوئی خطرہ نہیں ،سابق وکیل پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیسلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس، کیا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں ہو جائیگا؟فارن فنڈنگ کیس، کیا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں ہو جائیگا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ خود کرے، اکبر ایس بابر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ خود کرے، اکبر ایس بابر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »