بابر اعظم کی سنچری، بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون بھی معترف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کا دلچسپ اختتام ہونے والا ہے، ایشون تفصیلات جانیے: PakVsAustraila PAKvAUS BabarAzam𓃵

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر روی چندرن ایشون نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی تعریف کی ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر روی چندرن ایشون نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے بابر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے تالیوں کی ایموجیز کے ساتھ ان کی حوصلہ افزائی کی۔ ساتھ میں انہوں نے یہ بھی لکھا کہ کل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کا دلچسپ اختتام ہونے والا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے روس کی مدد کی تو انجام دونوں کو بھگتنا ہوگا: امریکا کی وارننگامریکا نے روس پر چین سے ہتھیار اور امداد کا الزام عائد کیا ہے: برطانوی میڈیا چوری اور گوشت 🤲🤲 مٹھ رکھو اہناں کسے کچھ نہیں جے کہنا بس اپنا اسلحہ ویچنا اے پورپ نو چین سے پنگا نہیں لے سکتے امریکہ والوں تم لوگوں گزارہ کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے گرمی کی شدید لہر کی پیشگوئیملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے 7 تا 10 سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین نے روس کی مدد کی تو انجام دونوں کو بھگتنا ہوگا: امریکا کی وارننگچین نے روس کی مدد کی تو انجام دونوں کو بھگتنا ہوگا: امریکا کی وارننگ RussiaUkraineConflict RussiaUkraineCrisis Ukrine Russia RussiaUkraineWar UkraineRussiaWar China USA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈریپ نے جانوروں کی جلدی بیماری کی ویکسین منگوانے کی منظوری دے دیڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے جانوروں کی لمپی اسکن بیماری کی ویکسین منگوانے کی منظوری دے دی۔ اک نواز شریف کیلئے بھی بولنا تھا نا 😂😂 Acha ye kam jaldi huwa he shabash
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وارنر کی کانپیں ٹانگ رہی ہیںسٹیڈیم میں لگائے گئے نعرے پر بابر بھی مسکرادیےکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں جہاں آسٹریلوی کھلاڑیوں کے استقبال کے لیے نت نئے اور منفرد پوسٹرز دیکھنے میں آ رہے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر کی ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »