بابر نے خود کپتانی نہیں مانگی، دوبارہ کپتان بورڈ نے بنایا: امام الحق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

Babar Azam خبریں

Pakistan Team

اس ٹیم کو بابر کی دوستی یاری کی ٹیم کہا جاتا ہے جوکہ غلط ہے، یوں کہا جاسکتا ہے کہ بابر کو یہ لڑکا پسند ہے: پروگرام میں گفتگو

/ فائل فوٹوبابر اعظم نے خود کپتانی نہیں مانگی بلکہ انہیں دوبارہ کپتان بورڈ نے بنایا۔

امام الحق، احمد شہزاد اور عمران نذیر کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں شریک ہوئے جس دوران میزبان تابش ہاشمی نے ان سے سوال کیا کہ ہم نےدنیا بھر میں کرکٹ دیکھی، کئی کپتان دیکھے لیکن کیا ایسا ممکن ہے کہ کوئی ایک انفرادی شخص یا دو چار لوگ اتنے پاورفل ہوجائیں کہ ان کے سامنے عوام، چیئرمین پی سی بی، کوچ سلیکشن بورڈ بے بس ہوجائیں؟

اس پر امام الحق نے جواب دیا کہ سب سے پہلی بات یہ ہے کہ بابر اعظم کو بابر اعظم کسی نے نہیں اسی عوام نے بنایا ہے، دوسری بات بابر کا ایک بہت بڑا کیرئیر ہے،اور یہ ٹیم بابر کی نہیں، اگرچہ ایسا لگ رہا ہے کہ یہ بابر کی ٹیم ہے لیکن یہ بابر کی ٹیم نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابراعظم کوجب کپتانی سے ہٹایا گیا وہ رضامند نہیں تھے لیکن اس کے باوجود انہیں ہٹایا گیا،انہیں واپس لے کر آئے تب بھی بابر کی مرضی نہیں تھی، یہ بورڈ کا فیصلہ تھا ، بابر نے نہیں کہا کہ لاؤ میری مجھے کپتانی واپس دیں۔ٹیم کی پرفارمنس پر گفتگو کرتے ہوئے امام الحق کا کہنا تھاکہ ہم نے ماضی میں پرفارمنس دے کر فائنل اور سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی، ایسا نہیں تھا کہ پرفارمنس نہیں تھی لیکن فائنل کیوں نہیں جیت پائے یہ الگ موضوع بن سکتا ہے، دنیا بھر کی ٹیموں کی پرفارمنس تسلسل سے آتی...

ٹیم سلیکشن اور دوستی یاری کی ٹیم کہنے سے متعلق کرکٹر نے کہا کہ ہم سب کو مکی آرتھر لے کر آئے تھے، بابر کو 2019میں ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنایا گیا تھا اس کے بعد 2021 میں تینوں فارمیٹ کا کپتان بنایا گیا، یہ لڑکے وہی ہیں اس ٹیم کو بابر کی دوستی یاری کی ٹیم کہا جاتا ہے جوکہ غلط ہے، یوں کہا جاسکتا ہے کہ بابر کو یہ لڑکا پسند ہے لیکن اس سب میں ٹیم کو دوستی یاری کی ٹیم کہنا بہت ہی زیادہ ذاتی ہے۔

Pakistan Team

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معین خان نے بابر اعظم کی کپتانی پر کیا کہا؟معین خان نے کہا کہ بابر اعظم سے بھی بطور کپتان غلطیاں ہوئی ہیں جس کی وجہ سے اسے کپتانی سے ہٹادیا گیا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کی دُلہن کون ہوگی؟ کپتان نے اپنی پسند بتا دیشائقین کرکٹ کو پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شادی کا شدت سے انتظار ہے اب انہوں نے خود اس حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے اپنی پسند بتا دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، اب کوہلی کا ریکارڈ خطرے میںپاکستان کے سپر اسٹار کپتان بابر اعظم نے بھارتی ہم منصب کو پیچھے چھوڑ دیا اور اب انہوں نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے پر نظریں جما لی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو اہم اختیار دے دیاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور ٹیم مینجمنٹ کو نائب کپتانی کے حوالے سے فیصلہ کرنے کا مکمل اختیار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کو جو تحفہ دیا وہ بہت بڑا ڈرامے باز ہے: بلاول بھٹوپی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ یہ وزیراعلیٰ انہوں نے بنایا، اصل میں کسی اور نے بنایا ہے، علی امین گنڈاپور کی سیٹنگ اچھی ہے: چیئرمین پیپلز پارٹی کا خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یہ کس طرح کا اسٹرائیک ریٹ ہے؟ بریٹ لی کی بھارتی بیٹر پر شدید تنقیدسابق آسٹریلوی پیسر بریٹ لی نے لکھنؤ سپر جائنٹس کے کپتان کے ایل راہول کی کم ہمتی اور خراب اسٹرائیک ریٹ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »