بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، اب کوہلی کا ریکارڈ خطرے میں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے سپر اسٹار کپتان بابر اعظم نے بھارتی ہم منصب کو پیچھے چھوڑ دیا اور اب انہوں نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے پر نظریں جما لی ہیں۔

فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اگرچہ ٹیم کو فتح نہ دلا سکے تاہم 32 رنز کی اننگ کھیل کر انہوں نے بھارتی ہم منصب کو ٹی ٹوئنٹی میں زیادہ رنز بنانے والوں میں پیچھے چھوڑ دیا اور دوسرے نمبر پر فائز ہو گئے۔ برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو انگلینڈ نے 23 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی تاہم یہ میچ کپتان بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر براجمان کر گیا۔قومی کپتان نے اس میچ میں 32 رنز کی اننگ کھیلی۔ بابر اعظم اس اننگ میں 20 واں رنز اسکور کرتے ہی روہت شرما رنز کو پیچھے چھوڑ دیا، جو انہوں نے 151 میچوں میں بنا رکھے...

بابر اعظم کے 118 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں رنز کی مجموعی تعداد 3987 ہو گئی۔ ان سے آگے اب صرف ویرات کوہلی ہیں جنہوں نے 117 میچوں میں 4037 رنز اسکور کر رکھے ہیں اور بابر اعظم کو انہیں پیچھے چھوڑنے کے لیے صرف 51 رنز درکار ہیں۔پاکستان ٹیم نے مزید دو ٹی ٹوئنٹی میچز انگلینڈ سے کھیلنے ہیں اور امکان ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز کا اعزاز اپنے نام کر لیں گے۔بیمار ماں کو اسپتال چھوڑ کر آئی پی ایل فائنل کھیلنے والے کرکٹر نے ماں کی خواہش پوری کر دی!ٹی 20 ورلڈ کپ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیاپاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان و بیٹر بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف کھیلتے ہوئے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ایک ہی جست میں کئی نامور کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک ہی جست میں کئی نامور ملکی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ریکارڈ بنا ڈالا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فارم سے قطع نظر کوہلی، روہت کی عمر پر لوگوں کی خاص توجہ ہوگی، سابق کرکٹراس سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویرات کوہلی اور روہت شرما دونوں ہی بھارتی ٹیم میں موجود ہونگے، اس حوالے سے یوراج سنگھ نے اظہار خیال کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمبر 3 پر کھیلنے کا مشورہ دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم کا ایک اور ریکارڈجارح مزاج کرکٹر آصف علی کو پیچھے چھوڑ دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ففٹی پلس سکور کی سنچری مکمل کرلی ہے، ساتھ ساتھ انہوں نے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹیز میں سب سے زیادہ ففٹی پلس سکور کرکے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ڈبلن میں آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بابر اعظم نے 57 رنز کی اننگز کھیلی، جس کے ساتھ پاکستانی کپتان نے بھارت کے ویرات کوہلی کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »