بابر اور رضوان کی اوپننگ جوڑی سے متعلق فخر زمان نے کیا کہا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اور رضوان کی اوپننگ جوڑی سے متعلق فخر زمان نے کیا کہا؟ ARYNewsUrdu

قومی ٹیم کے اوپنر بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ بابر اور رضوان ٹی 20 فارمیٹ میں اوپننگ کے لیے بہترین چوائس ہیں۔

راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرنے والے اوپنر بیٹر فخر زمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں ٹی 20 میں پرفارم کرتا تو بات الگ تھی لیکن ابھی بابر اور رضوان کو کھیلنے دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ امام الحق کے ساتھ کھیلتے ہوئے بہت انجوائے کرتا ہوں، ون ڈے میں بیس سے تیس اوور ہنڈرڈ رنز کی پارٹنر شپ ہوجائے تو مزہ آجائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ون ڈے: فخر کی شاندار سنچری، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدیفخر زمان نے 13 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 117 رنز کی اننگز کھیلی، امام الحق نے بھی 60 رنز بنائے مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم کو ہماری مکمل سپورٹ حاصل ہے : امام الحقراولپنڈی : ( ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے کہا ہے کہ فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کرتے ہوئے بہت بہتر محسوس کرتا ہوں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فخر زمان اور امام الحق نے اچھا آغاز کیا، بابر اعظمنیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کوشش کرتے ہیں کہ بہتر سے بہتر پرفارم کریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیویز کیخلاف فتح پر شاہد آفریدی نے پاکستانی کھلاڑیوں کی تعریف کن الفاظ میں کی؟جمعرات کو پاکستان نے 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : سی ویو سے 2 بچیوں کے لاپتہ ہونے کا واقعہ, پولیس کا بڑا دعویٰ سامنے آگیاکراچی : سی ویو سے لاپتہ ہونے والی دو بچیوں سے متعلق پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعے کی فوٹیج حاصل کر لی ہے، ملزم تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستان سے آئی ایم ایف کی اصلاحات پر آگے بڑھنے کا مطالبہواشنگٹن : امریکا نے پاکستان سے آئی ایم ایف کی اصلاحات پر آگے بڑھنے کا مطالبہ کردیا اور کہا جن اصلاحات پر اتفاق کیا ہے وہ آسان نہیں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »