بابر اعظم نے اپنی صلاحیتوں‌ کا لوہا پھر منوا لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی بلے باز نے 55 گیندوں پر سنچری اسکور کی

لندن: پاکستانی بلے باز بابر اعظم نے ویٹالٹی ٹی 20 ٹورنامنٹ میں 55 گیندوں پر سنچری اسکور کر کے اپنی صلاحیتوں کا لوہا ایسا منوایا کہ سمر سیٹ کے کپتان بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں جاری ویٹالٹی ٹی 20 ٹورنامنٹ میں سمر سیٹ ٹیم کے کپتان ٹام بینٹن نے کہا ہے کہ بابر اعظم جس انداز سے اسٹروک کھیلتے ہیں اُس کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔ ٹام بینٹن نے کہا کہ بابر اعظم کی عمدہ کارکردگی کو دیکھ کر اندازہ ہوگیا کہ اُن کا شمار کیوں عالمی ٹی ٹوئٹی رینکنگ میں سرفہرست ہے۔

بابر اعظم نے گزشتہ روز کھیلے جانے والے میچ میں 55 گیندوں پر 5 چھکوں کی مدد سے سنچری اسکور کی جس کی وجہ سے سمر سیٹ نے 63 رنز سے فتح اپنے نام کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan k lye kuch krna chaye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹام بینٹن نے بابر اعظم کی تعریف کردیٹام بینٹن نے بابر اعظم کی تعریف کردی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کی سمرسیٹ کیلئے ایک اور شاندار اننگزقومی بلے باز بابر اعظم کی سمرسیٹ کی جانب سے ایک اور شاندار اننگز، ہمشائر کیخلاف سنچری اسکور کرڈالی۔ بابراعظم نے پچپن گیندوں پر سینکڑا بنایا، اننگز میں سات چوکے اور چھ چھکے بھی لگائے۔ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بابر ابھی تک ٹاپ اسکورر ہیں، آئی سی سی نے بھی ٹویٹ کرکے بابر اعظم کی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے ہر پاکستانی کونیب کے پاس جانے کی ترغیب دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محمد زبیر نے وزیر اعظم عمران خان پر سنگین الزامات عائد کردیئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا کہ وزیر اعظم نے کشمیر ان کرپشن کے بتوں کے پاس ره کیا گیا هے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گورے بھی بابر اعظم کے دیوانے ہوگئے پاکستانی بلے باز نے کاﺅنٹی کرکٹ میں سنچری سکور کرنے کے ساتھ بڑ ا اعزاز حاصل کرلیا03:15 PM, 10 Aug, 2019, متفرق خبریں, کھیل, لندن :پاکستانی بلے باز بابر اعظم نے دیار غیر میں بھی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مصطفی نواز کھوکھر نے حکومتی پالیسی میں حکومتی عمل دخل سے متعلق بڑا سوال اٹھا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مصطفی نواز کھوکھر نے کہاہے کہ حکومتی پالیسی میں جتنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »