محمد زبیر نے وزیر اعظم عمران خان پر سنگین الزامات عائد کردیئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا کہ وزیر اعظم نے کشمیر

کا سودا کیا ہے،نواز شریف ، مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی بے گناہ ہیں، ملک میں جنگل کا قانون رائنج کیا جارہا ہے ، عمران خان ڈکٹیٹر اور فاشسٹ ہیں،کچھ بھی کرسکتے ہیں۔دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ “میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ عمران خان ڈکٹیٹر اور فاشسٹ ہیں،کچھ بھی کرسکتے ہیں، یہ پور ی اپوزیشن کا خاتمہ کرسکتے ہیں، مریم نواز کو گرفتار کرلیا گیاہے جبکہ 2018کے جو دھاندلی زدہ الیکشن تھے ان میں سب سے زیادہ ووٹ ن لیگ کے تھے اور پنجاب میں بھی سب سے زیادہ سیٹیں ن لیگ کوملی تھیں...

انہوں نے کہا کہ عمران خان اتنے بڑے ڈکٹیٹر ہیں کہ اتنا تو ایوب خان بھی نہیں تھا ، مریم نواز کی ریلی سے عمران خان کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔ عمر زبیر نے الزام کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے کشمیر کا سودا کیا ہے جب بھارت میں الیکشن ہورہے تھے تو وزیر اعظم پبلکی کہتے تھے کہ میں چاہتا ہوں کہ مودی جیت جائے تاکہ کشمیر کا مسئلہ حل ہو اوراب کشمیر کا مسئلہ حل کرلیا ہے ؟ انہوں نے کہاکہ نواز شریف ، مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی بے گناہ ہیں۔ اس ملک میں جنگل کاقانون بنایا جارہاہے ، زلفی بخاری کے مقدمات اٹھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان کرپشن کے بتوں کے پاس ره کیا گیا هے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم ایوان سے اچانک کیوں چلے گئے ؟ وفاقی وزیر فواد چودھری نے وضاحت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق ابتک کا بڑا اقدام کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے مودی کے اقدام کے بعد فوری اقدام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں آخری کارڈ کھیل لیا،جنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے ، وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ جنگ مسلط کی گئی تو منہ اللہﷻکشمیر اور پاکستان کو حٍفظ و امان میں رکھے۔آمین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمعون عباسی نے مایا علی کے آئٹم سانگ کو بھارتی چربہ قرار دے دیا - ایکسپریس اردووہ ہمارے فوجی جوان مارتے جائیں اور ہم ان کی کاپی مارتے جائیں، شمعون عباسی G Zzdziiiii Uzfx uzuxziftxdxzZdzdezi xx Isizixxfd
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

براہ راست پروازیں : برطانوی سیکیورٹی ایجنسی کے وفد نے کراچی ایئر پورٹ کا دورہ کیاکراچی : برطانوی سیکیورٹی ایجنسی کا وفد تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گیا، برطانوی ڈیپارٹمنٹ فار ٹرانسپورٹ کے وفد کے دورے کا مقصد کراچی سے براہ راست برطانیہ جانے والی پروازوں کی سیکیورٹی کو جانچنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر وزیراعظم نے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی - ایکسپریس اردوکمیٹی میں وزیر خارجہ، اٹارنی جنرل آف پاکستان، سیکرٹری خارجہ، ڈی جی آئی ایس آئی اور دیگر شامل بس کمیٹیاں تشکیل دو شہ رگ کے دعوے دارو۔ کمیٹی Ok
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »