بابر اعظم اپنے پرانے محلے میں عید منانے پہنچ گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم اپنے پرانے محلے میں عید منانے پہنچ گئے ARYNewsUrdu

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم عیدالفطر منانے اپنے پرانے محلے فردوس مارکیٹ گلبرگ پہنچ گئے۔

یاد رہے کہ کپتان کا بچپن لاہور کے فردوس مارکیٹ گلبرگ میں گزرا ہے تاہم اب وہ ڈیفنس میں رہتے ہی، عید کے موقع پر انہوں نے اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ بابر اعظم نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ اس سال اپنے بچپن والے گھر میں عید منانے کا موقع ملا، کیا بے پناہ یادیں ہیں، سب کو عید مبارک۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم اپنے پرانے محلے میں عید منانے پہنچ گئےبابر اعظم کا بچپن فردوس مارکیٹ گلبرگ کے علاقے میں گزرا ہے اور چند برس قبل ڈیفنس منتقل ہو گئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بابر اعظم پرانے دوستوں اور محلے داروں کے ساتھ وقت گزارابابر اعظم نے اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Eid2023 EidUlFitr BabarAzam𓃵
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے عید اپنے پرانے محلے میں منائی - ایکسپریس اردواس علاقے سے میری بہترین یادیں جڑی ہوئیں ہیں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے اپنے بچپن کے محلے میں عید منائیبابر اعظم کا بچپن فردوس مارکیٹ گلبرگ کے علاقے میں گزرا ہے اور چند برس قبل ڈیفنس منتقل ہو گئے تھے۔ قومی کپتان بابر اعظم پرانے دوستوں اور محلے داروں سے ملے اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »