بابر اعظم نے عید اپنے پرانے محلے میں منائی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews BabarAzam

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم عید الفطر منانے کے لیے اپنے پرانے محلے پہنچے جہاں انہیں دیکھ کر پڑوسیوں نے خوشی کا اظہار کیا اور کرکٹ چیمپئن کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

بابر اعظم نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنی تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ وقت میرے سر پر سے تیزی سے گزر رہا ہے، اس بال پر مجھے اپنے بچپن کے محلے جاکر عید منانے کا موقع ملا۔ انہوں نے لکھا کہ اس محلے سے میری بہت ساری یادیں وابستہ ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کپتان نے سب کو عید کی مبارک باد بھی دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم اپنے پرانے محلے میں عید منانے پہنچ گئےبابر اعظم کا بچپن فردوس مارکیٹ گلبرگ کے علاقے میں گزرا ہے اور چند برس قبل ڈیفنس منتقل ہو گئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم پرانے دوستوں اور محلے داروں کے ساتھ وقت گزارابابر اعظم نے اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Eid2023 EidUlFitr BabarAzam𓃵
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عید کی مبارکبادوزیراعظم شہباز شریف کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد EidulFitr2023 EidulFitr Pakistani PMShehbazSharif Celebrations OverseasePakistani PMLNGovt GovtofPakistan CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عید کی مبارکبادوزیراعظم شہباز شریف کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد مزید تفصیلات ⬇️ EidulFitr2023 EidulFitr Pakistani PMShehbazSharif Celebrations OverseasePakistani PMLNGovt GovtofPakistan CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسجدالحرام اورمسجدالنبوی میں نمازِعید کا روح پرور اجتماع، لاکھوں افراد شریک - ایکسپریس اردومتحدہ عرب امارات ، ترکیہ سمیت دیگر ممالک میں بھی آج عید الفطر منائی جا رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عید پر کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟پاکستان بھر میں کل عید الفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »