بابر اعظم کے پاس نمبر 1 بننے کا بہترین موقع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم کے پاس نمبر 1 بننے کا بہترین موقع تفصیلات جانئے : DailyJang

پاکستان ٹیم کے کپتان کو زمبابوے کے خلاف 3 ٹی 20 میچز نے دوبارہ عالمی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے کا بہترین موقع فراہم کردیا ہے۔

اس وقت انگلش ٹیم کے ڈیوڈ ملان عالمی نمبر ایک ہیں، ان کے اور بابر اعظم کے درمیان صرف 8 پوائنٹس کا فرق ہے۔ اس سے قبل بھی بابر اعظم 2 سال سے زائد عرصے تک ٹی 20 میں نمبرون بیٹسمین رہ چکے ہیں، وہ زمبابوے کے خلاف سیریز میں عمدہ پرفارم کرکے ایک بار پھر اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرسکتے ہیں۔ دوسری طرف لیفٹ آرم اسپنر عماد وسیم عالمی رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن پر ہیں، ان کے پاس بھی اوپر آنے کا بہترین موقع ہے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی کے سینیٹ امیدوارفرحت اللہ بابر کے پاس الیکشن کی فیس کم پڑگئی - ایکسپریس اردوپیپلزپارٹی کے یاورنصیرنے چندے میں 50 روپے دیے Zardari Mar Gaya Kia ووٹر خریدنے کیلئے ان کتوں کے پاس عوام کا لوٹا ہوا اربوں,کھربوں روپے ہیں ۔۔۔۔ اوہ بئی بس کردو یار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ بھی بابر اعظم کے دیوانےپاکستانی کپتان کو ٹیم کااہم ہتھیارقرار دیدیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کنگز کے ہیڈ  کوچ  ہرشل گبز نے کہا ہے کہ ورلڈ کلاس بیٹسمین بابراعظم کی صلاحیتوں پر کوئی دو رائے نہیں،وہ ہمار ا اہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ڈمی کپتان‘نہیں بننا چاہتا: بابر اعظم کے سلیکشن کمیٹی کے فیصلوں پر تحفظاتلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کی طرف سے دورہ زمبابوے اور جنوبی افریقا کے لیے منتخب کیے گئے کھلاڑیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ Good Shahbash boy, tun k rakh
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بابر اعظم کے مخصوص شاٹ کے سوشل میڈیا پر چرچےایک فاسٹ، فاسٹ میڈیئم یا میڈیئم فاسٹ بولر کی یارکر گیند پر اس طرح کی شاٹ کھیلنا واقعی ایک مہارت کا کام ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہرارے ٹیسٹ: سنچری فواد عالم کی، چرچے بابر اعظم کے صفر کے - BBC News اردو’یہ وقت ٹی وی بند کر دینے کا ہے۔‘ ’فواد عالم کو 10 سال تک ٹیسٹ کرکٹ کے لیے نظرانداز کیا جانا کھیلوں کی تاریخ کا سب سے بڑا راز ہے۔‘ ۔۔۔فواد عالم کی سنچری اور بابر اعظم کے صفر پر تبصرے FawadAlam PAKvsZIM BabarAzam fawadalam Literally was a big mistake Fawad alam is tip of an Iceberg . TheRealPCB
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »