پیپلزپارٹی کے سینیٹ امیدوارفرحت اللہ بابر کے پاس الیکشن کی فیس کم پڑگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹ امیدوارفرحت اللہ بابر کے پاس الیکشن کی فیس کم پڑ گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹ امیدوار فرحت اللہ بابر کے پاس الیکشن کی فیس کم پڑ گئی۔ الیکشن فیس 40 ہزارروپے تھی اورفرحت اللہ بابر کے پاس 32 ہزارروپے تھے۔ فرحت اللہ بابرکے ساتھ موجود پیپلزپارٹی کے ارکان نے چندہ کرکے پیسے پورے کیے۔ سب زیادہ چندہ پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر ہمایوں خان نے دیا جب کہ پیپلزپارٹی کے یاورنصیرنے چندے میں پچاس روپے دیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Big fat lies

Zardari will throw?

جھوٹ مت بولیا کرو عوام کو پہلے بہت بیکوف بنا ہے ابی اور بے نہ بناؤ

Rubbish

رولاءے گا کیا؟

Hahahhhhha😂😂😂🤣🤣. Ye glti sy likha gya ya bnda hosh ma nhi tha.

chutiyapa at its peak

سیاسی اداکار

we must support great like him but only one condition that he will not only represent PP but entire PDM, we must support greats like him

اوہ بئی بس کردو یار

ووٹر خریدنے کیلئے ان کتوں کے پاس عوام کا لوٹا ہوا اربوں,کھربوں روپے ہیں ۔۔۔۔

Zardari Mar Gaya Kia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے سینیٹ کے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لئے۔الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے سینیٹ کے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لئے۔ Pakistan SenateElections SenateElections2021 PPPCandidates ECP NominationPapers Approval MediaCellPPP BBhuttoZardari SaleemMandvi GovtofPakistan AAliZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے بعد پی ڈی ایم کے ہوش اڑ گئے فیاض چوہانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کاکہناہے کہ پی ڈی ایم کا رونا دھوناسب کے سامنے ہے،پی ڈی ایم کے دعوے سن سن کر ہمارے کان پک گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ الیکشن مسلم لیگ ن کے رہنمامحمدیوسف کے کاغذات نامزدگی مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریٹرننگ افسر نے سینیٹ الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کے رہنمامحمدیوسف کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے۔محمدیوسف کی دہری شہریت کے باعث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ انتخابات: ن لیگ کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مستردSenate elections: PML-N leader Pervez Rashid's nomination papers rejected
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹ انتخابات کے لیے زیر حراست ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری - ایکسپریس اردوشہباز شریف، خورشید شاہ، خواجہ آصف، علی وزیر، حمزہ شہباز کو سینیٹ انتخابات میں ووٹ کے لیے ایوان میں لایا جائے گا Why NADRA isn't delivering ID cards to overseas Pakistanis? Can someone look into this matter or GOVT official keep doing street politics & ignoring GOVT related issues. This issue is a month long. Everyone seems closed eyes KaswarHussain2 سینیٹ الیکشن منڈی، نوٹوں بھرے بیگ اسلام آباد میں.. عدلیہ کی نیندیں ختم..حاجی المدینہ، پاکی- ماؤ/خمینی/مہاتیر/اردوغان..جنابِ عمران نے فیصلہ کیا کہ صالح الصالحین، ایماندار اُولؔی، آئین کی شق 62،63 کے پیکرِ خاکی جہانگیر ترین کو میدان میں اتار کر سینیٹ کا پہلا حلال الیکشن جیتا جائے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »