بابر اعظم نے سرفراز احمد کی بیگم کو پسندیدہ بھابھی قرار دے دیا باقی بھابھیاں ناراض ہوگئیں ثانیہ مرزا نے بھی واضح اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم نے سرفراز احمد کی بیگم کو پسندیدہ بھابھی قرار دے دیا، باقی بھابھیاں ناراض ہوگئیں، ثانیہ مرزا نے بھی واضح اعلان کردیا

کرنے کا ایک سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ ان میں کرکٹر شعیب ملک بھی شامل ہیں جو دیگر لوگوں کے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر انٹرویوز کررہے ہیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے قومی ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم کا انٹرویو کیا ۔ مینگوباز کے مطابق اس انٹرویو میں شعیب ملک نے بابر اعظم سے سوال پوچھا کہ ”ان کی پسندیدہ کرکٹر بھابی کون ہے؟“ اس کے جواب میں بابر اعظم نے سرفراز احمد کی اہلیہ کو اپنی فیورٹ بھابی قرار دے دیا جس پر باقی کرکٹرز کی بیگمات بابر اعظم سے سخت ناراض ہو گئیں اور ان پر کئی طرح کی پابندیوں کا اعلان کر...

" میں نے 4 گنا تنخواہ پر سعودی ایئر لائن جوائن نہیں کی" وائٹل سائنز اور جنون گروپ کا حصہ رہنے والے نصرت حسین نے پاکستانی پائلٹ کی ایسی کہانی سنادی کہ آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں اس لائیو گفتگو کے دوران ہی اظہر علی کی اہلیہ نے کمنٹ کیا اور کہا کہ ”آئندہ ہم بابر اعظم کو اپنے گھر مدعو نہیں کریں گے۔“شعیب اختر کی اہلی ثانیہ مرزا بھی بابر اعظم کا یہ جواب سن کر کمنٹس سیکشن میں آ گئیں اور بابر اعظم کو دھمکی دے دی کہ آئندہ وہ بابر اعظم کو اپنے گھر کے صوفے پر سونے نہیں دیں گی۔ایک اور کمنٹ میں ثانیہ مرزا نے اس سے بھی’سنگین دھمکی‘ دیتے ہوئے لکھا کہ ”میں تمہیں قتل کر دوں گی۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارطغرل غازی کی پاکستان میں مقبولیت کی وجہ انجین التان نے بتادی - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر وزیراعظم نے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کردیاسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے سفر میں جو کردار ادا کر رہی ہے وہ لائق تحسین ہے، اقلیتوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپٹما نے سوئی سدرن کی گیس کی قیمت بڑھانے کی مخالفت کردیآل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے یکم جولائی سے گیس کی قیمت میں اوسط 10.72فیصد اضافے کے لیے سوئی سدرن کی درخواست کی مخالفت کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کی تاریخ میں پیٹرول کی قیمت میں 34 فیصد اضافہ نہیں ہوا،خرم دستگیرسابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خرم دستگیر نے ایوان میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی تاریخ میں پیٹرول کی قیمت میں 34 فیصد اضافہ نہیں ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی گاڑی میں مرد اور عورت کی شرمناک ترین حرکتعالمی ادارہ صدمے میںجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کی گاڑی میں بیچ بازار جنسی تعلق پر مبنی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے جس میں عالمی ادارے کی گاڑی میں ایک خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل: اقوامِ متحدہ کی ’گاڑی میں سیکس‘ ، ادارے کی ایکشن کی یقین دہانیویڈیو کلپ میں سرخ لباس پہنے ایک خاتون کو اقوامِ متحدہ کے نشانات والی ایک سفید جیپ کی پچھلی سیٹ میں ایک مرد کے اوپر بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »