بابر ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی، میرے ہوتے پرفارمرز کو موقع ضرور ملے گا: شاہد آفریدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی، میرے ہوتے پرفارمرز کو موقع ضرور ملے گا: شاہد آفریدی Shahidafridi PCB Cricket

سابق کپتان اور عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے نیشنل سٹیڈیم آکر دوسرے ٹیسٹ کے لیے وکٹ کا معائنہ کیا اور کیوریٹر سے بھی گفتگو کی۔

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کرکٹ بورڈ نے موقع دیا ہے اور مجھے اپنی ذمہ داریوں کے بارے میں پتا ہے، میرے ساتھ تجربہ کار ٹیم موجود ہے۔ عبوری چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم نے کہا کہ اکیلا شو نہیں چلاتا، پاور شیئرنگ سے آپ اور بھی زیادہ پاور فل ہوتے ہیں، حارث سہیل اور فخر زمان سے خود رابطہ کر کے ان کا ٹیسٹ لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی، میرے ہوتے پرفارمرز کو موقع ضرور ملے گا: شاہد آفریدیکراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے قومی کپتان اعظم کو ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سلیکشن کمیٹی انہیں بھرپور سپورٹ کرے گی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بابر ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی، سلیکشن کمیٹی انہیں بھرپور سپورٹ کرے گی: شاہد آفریدیجن پچز پر ہم نے کھیلا ہے اس سے ہم آگے نہیں جا سکتے، دوسرے ٹیسٹ کے لیے باؤنسی وکٹ کی کوشش کریں گے: عبوری چیف سلیکٹر قومی ٹیم We know it .we dam need your clearance... اسی لیے آپ نے اپنا پالتو Shoaib_Jatt بابر پر بھونکنے کے لیے چھوڑا ہوا ہے۔ بابراعظم یوتھی نسل سے ھے. یہ میری بات لکھ لو سکرین شاٹس لے کر رکھ لو.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کا نکاح ہوگیاپاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ آفریدی کا نکاح ہوگیا۔شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کے نکاح کی ویڈیو سامنے آگئی،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کا نکاح ہوگیاشاہد آفریدی کی بڑی صاحبزادی اقصیٰ کا نکاح نصیر ناصر کے ساتھ ہوا، رخصتی بعد میں ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShahidAfridi Take it easy girls I'm unmarried this is someone else lol 😹
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کا نکاح ہوگیااقصیٰ آفریدی کے نکاح کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں شاہد آفریدی، شاہین شاہ آفریدی کو بھی تقریب میں موجود دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں: اللّه نصیب اچھے کرے کمال ہے ، کیا خبر ہے کہ شاہد آفریدی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے ، ا و بھئ اس نے نہیں ہونا تو کس نے ہونا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ کا حق مہر کتنا طے ہوا؟اقصیٰ آفریدی کے نکاح کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں شاہد آفریدی، شاہین شاہ آفریدی کو بھی تقریب میں موجود دیکھا جاسکتا ہے گانڈو تم نے رشتہ دینا ہے Ma Sha Allah, may she have blessed life, ameen او بیغیرتا تو دینا اے حق مہر جتنا وی اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »