بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ننکانہ صاحب: (دنیا نیوز) تقریبات میں بھارت سمیت دنیا بھر اور اندرون ملک سے ہزاروں سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ دنیا بھر سے آئے سکھ یاتری اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔

سکھ مذہب کے بانی اور روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 550ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات گردوارہ جنم استھان میں جاری ہیں۔ تقریبات میں پاکستان سمیت بھارت، کینیڈا، برطانیہ، امریکا اور دیگر ممالک سے بڑی تعدد میں سکھ شریک ہیں۔

برطانیہ سے آئی خاتون یاتری کہتی ہیں کہ پاکستان کے بارے میں جو تاثر دیا جاتا ہے یہاں آ کر دیکھا تو یہ تاثر بالکل غلط نکلا۔ پاکستان میں تو امن ہی یہاں کے لوگ تو ہمیں بڑا پیار دیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

But India 🇮🇳is doing wrong continuously

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-دنیا کی پہلی ورچوئل فتویٰ سروس متعارفکمپیوٹر و انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کا استعمال مذہبی معاملات میں بھی کیا جانے لگا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبیۖ کے موقع پر تمام تقریبات پر پابندیوں کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبیۖ کے موقع پر تمام تقریبات پر پابندیوں کی مذمت Pakistan IndiaOccupiedKashmir EidMiladunNabiﷺ KashmirStillCrying pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:- فنکار جشن عیدمیلادالنبیؐ منانے کیلئے پرجوش،تیاریاںشاندار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری، بلے بازی میں بابر اعظم کی ٹاپ پوزیشن برقرارNice but I would like see him no 1 in ODI and test as welll .Good luck BA
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترک سفارت خانوں میں مصطفیٰ کمال کی 81 ویں برسی کے موقع پر تقریبات - Newsone Urduترکی کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک کی 81 ویں برسی کے موقع پر ساری دنیا کہ ترکی کے سفارت خانوں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ترکی کے سفارت خانے میں منعقدہ تقریب میں مدعو مہمانوں کے ساتھ ساتھ ترک شہریوں نے بھی شرکت کی۔تقریب کا …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ایجنسیوں کی رپورٹ پر حافظ حمداللہ کی شہریت ختم کی گئی، اعظم سواتی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »