بائیڈن نےبغیر پرواہ امریکی انخلا کا فیصلہ کیا،زلمے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے شرائط اور نتیجے کی پرواہ کیے بغیر صرف تاریخ دیکھ کر افغانستان سے امریکی انخلا کا فیصلہ کیا SamaaTV

Posted: Oct 25, 2021 | Last Updated: 2 hours agoسابق نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے شرائط اور نتیجے کی پرواہ کیے بغیر صرف تاریخ دیکھ کر افغانستان سے امریکی انخلا کا فیصلہ کیا۔کو دیئے گئے انٹرویو میں افغانستان کیلئے امریکا کے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر کیلنڈر پر مبنی انخلا کا فیصلہ...

سابق نمائندہ خصوصی کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں ان لوگوں کا احترام کرتا ہوں جو کہتے ہیں کہ ہمیں وہاں موجود حکومت کے بغیر طالبان کے ساتھ مذاکرات نہیں کرنے چاہیے تھے، لیکن مجھے نہیں معلوم کہ طالبان کو اس بات پر راضی کرنے کے لیے مزید کتنی لڑائی کرنی پڑتی۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں امریکا کی طویل ترین جنگ ختم کرنے کی خواہش ظاہر کی تو وہ خلیل زاد کو واپس لائے، جنہوں نے کابل میں امریکی حمایت یافتہ حکومت کو شامل کیے بغیر طالبان کے ساتھ مذاکرات کی قیادت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سینیٹر کا جوبائیڈن کو پاکستانی وزیراعظم سے بات کرنے کا مشورہواشنگٹن :امریکی سینیٹر باب نے صدر جوبائیڈن کو پاکستانی وزیراعظم سے بات کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا دونوں میں بات چیت ہمارے لیے فائدہ مندہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت زور کا جوڑ:شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہارہم سب کی بلکے پورے پاکستان کی دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ پاکستان کو فتح دلادۓ ان شاءاللہ آمین 🤲 مبارک ھو جیت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شام میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کا سینیئر رہنماہلاکشام میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کا سینیئر رہنماہلاک Syria AlQaida Leader USA USDroneAttack Killed PentagonPresSec StateDept USArmy Presidency_Sy UN NATO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام میں امریکی ڈرون حملہ القاعدہ کے سینئر رہنماء کی ہلاکت کا دعویٰواشنگٹن (ویب ڈیسک) شام میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک ہوگیا، دو روز قبل داعش نے جنوبی شام میں امریکا کے زیر استعمال بیس کو بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شام میں القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاکشام میں کالعدم تنظیم القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گیا۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق القاعدہ کے رہنما عبدالحامد المطر (Abdul Hamid
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کے لیے خانہ کعبہ کا دورازہ کھولنے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کے لیے خانہ کعبہ کا دورازہ کھولنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu MashaAllah hero🔥 میرے ذھن میں ایک سوال ھے شائد سعودیہ میں مقیم میرے بھائی بہتر جواب دے سکیں ”کیا سعودیہ میں سرکاری تحائف چوری کی بھی کوئی سزا ھے ؟“ ایویں جرنل نالج واسطے پچھ رھیا واں... mustafataqvi40 True leader for muslim
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »