بائیکیا چلانے والے نوجوان کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

راولپنڈی نے علاقے صادق آباد میں پولیس نے بائیکیا چلانے والے نوجوان کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا جبکہ ملزم کی شناخت اول خان کے نام سے ہوئی ہے۔ اس حوالے سے مدعی مقدمہ نے بتایا کہ ملزم نے رائیڈ بک کی اورمتاثر ہ لڑکے کو گھر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بعدازاں صادق آباد پولیس نے متاثرہ لڑکے کے چچا کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔

اس حوالے سے ایس پی راول بابر جاوید نے بتایا کہ متاثرہ لڑکے کا میڈیکل کروایا گیا ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ زیادتی کے واقعات پر زیرو ٹالیرنس پالیسی ہے جسے یقینی بنایا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم ملزم مقصود احمد دبئی میں انتقال کر گئےدبئی پولیس نے مقصود احمد کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی جاری کر دیا ہے پٹ لو شہباز شریف دا Samajh Gaye na MaqsoodChaprasi امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور ہاہاہاہاہاہاہاہااہاہاہاہاہاہاہاہا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف فیملی پر منی لانڈرنگ کیسشریک ملزم مقصود چپڑاسی انتقال کرگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )شہبازشریف اوران کے خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا اہم نام مقصود چپڑاسی انتقال کرگئے ہیں۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق منی لانڈرنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کیس کا مفرور ملزم پولیس مقابلے میں گرفتار - ایکسپریس اردوملزم سے گاڑی، موبائل فونز اور مسروقہ سامان برآمد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم ملزم مقصود احمد دبئی میں انتقال کرگئےوزیراعظم شہبازشریف کے خلاف کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کیس کے اہم ملزم مقصود احمد دبئی میں انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جون میں میچز کرانا زیادتی ہے، عاقب جاویدسابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ جون کے گرم موسم میں جب لو چل رہی ہو اور درجہ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہو تو ایسے میں میچز کرانا زیادتی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوہر کیساتھ بھارت میں چھٹیاں منانے آئی برطانوی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں اپنے شوہر کے ساتھ چھٹیاں منانے آئی برطانوی لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق متاثرہ خاتون بھارتی Everyone, boycott the Daily Pakistan channel because it did not make a video on Gustakh-e-Rasool
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »