شہباز شریف فیملی پر منی لانڈرنگ کیسشریک ملزم مقصود چپڑاسی انتقال کرگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف فیملی پر منی لانڈرنگ کیس،شریک ملزم مقصود چپڑاسی انتقال کرگئے

لاہورشہبازشریف اوران کے خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا اہم نام مقصود چپڑاسی انتقال کرگئے ہیں۔

نجی ٹی وی سماء کے مطابق منی لانڈرنگ کیس کے اہم نام اور شریف خاندان کے کاروبار میں شامل مقصود چپڑاسی حرکت قلب بند ہونے سے فوت ہو گئے ہیں ،مقصود چپڑاسی ان دنوں بیرون ملک مقیم تھے اور ان کے اکاؤنٹ میں رقم آنے پر کیس میں شامل کیا گیا تھا۔ مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے نکلنے کا دعوی شہزاد اکبر نے کیا تھا ،کیس کی تفتیش کے دوران ہی مقصود کو دل کی تکلیف ہوئی تھی، مقصود کے اہل خانہ نے ان کے انتقال پر کچھ کہنے سے گریز کیا ہے تاہم ان کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی مقصود انتقال کرگئے ہیں۔ن لیگ کا موقف تھا کہ شریف خاندان سے منسلک ملازمین کو دوران تفتیش ہراساں کیا جاتا رہا جس کے وجہ سے وہ مختلف بیماریوں کا شکار ہوئے۔اس سے قبل شریف خاندان کے ملازم فضل داد بھی انتقال کرچکے...

مقصود چپڑاسی کے انتقال پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹرشہبازگل نے ٹویٹ کرتے ہوئے سوال کیا تھا کہ کیا مقصود چپڑاسی کو قتل کردیا گیا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ کے اہم کردار مقصود چپڑاسی انتقال کرگئےاسلام آباد: منی لانڈرگ کیس کے اہم کردار مقصود چپڑاسی انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق مقصود چپڑاسی حرکت قبل بند ہونے سے انتقال کرگئے  ہیں. مقصو د چپڑاسی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم کردار مقصود چپڑاسی انتقال کر گئےلاہور: شہباز شریف اوران کے خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم کردار مقصود چپڑاسی کا انتقال ہوگیا،............ Heart attack آیا ہوگا 👏👏👏👏👏👏 All witness of money laundering are dying one by one.this is a miracle of pmln.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: سلمان شہباز سمیت 3 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریلاہور: ایف آئی اے کی سپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز سمیت تین ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر پورا خاندان کرپشن میں سر سے پاؤں تک ڈوبا ہوا ہے PMLN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دبئی: منی لانڈرنگ کے الزام میں انٹرپول کو مطلوب دو بھارتی گرفتاردونوں بھائی جنوبی افریقہ کو منی لانڈرنگ اور فوجداری مقدمات میں مطلوب ہیں جنہیں پیر کو دبئی میں گرفتار کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: سلمان شہباز سمیت 3 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری02:32 PM, 7 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: ایف آئی اے کی سپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز سمیت تین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم و اہل خانہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا اہم ترین گواہ مقصود چپڑاسی انتقال کر گیا01:21 PM, 9 Jun, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم فرد مقصود چپڑاسی حرکت قلب بند ہونے یہ بڑے ظالم ہیں یہ مار دیتے ہیں بندے کو۔ثبوت ہی ختم کر دیتے ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »