بائپرجوائے کے اثرات، سمندر بپھر گیا، اورماڑہ میں پانی رہائشی علاقے میں داخل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان کے باعث مکران کی سمندری حدود میں طغیانی کے سبب اورماڑہ دیمی زر میں سمندر بپھر گیا، سمندر کا پانی کنارے والی سڑک کو پار کر کے دکانوں، کمپنیوں اور آبادی کے علاقوں میں داخل ہو گیا۔

پانی آبادی میں داخل ہونے سے لوگ شدید پریشان ہیں، سمندر میں شدید طغیانی کے سبب ماہی گیروں کی املاک کو شدید نقصانات کا اندیشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بائپرجوائے کے اثرات، سمندر بپھر گیا، اورماڑہ میں پانی رہائشی علاقے میں داخلبائپرجوائے کے اثرات، سمندر بپھر گیا، اورماڑہ میں پانی رہائشی علاقے میں داخل CycloneBiparjoy Balochistan Ormara Gawadar Overflow
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سمندری طوفان بائپرجوائے: بھارتی مغربی ریاستوں گجرات، مہاراشٹر، گوا میں اورنج الرٹسمندری طوفان بائپرجوائے: بھارتی مغربی ریاستوں گجرات، مہاراشٹر، گوا میں اورنج الرٹ ARYNewsUrdu CycloneBiparjoy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر پھر مہنگاہونے لگاڈالر پھر مہنگاہونے لگا DollarRate Dollar Pakistan PMLNGovt PDM InterBank StockMarket IshaqDar Trading Rupees FinMinistryPak MIshaqDar50 StateBank_Pak kse_100
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بائپرجوائے سیویئر سائیکلونک اسٹارم بن گیا، کراچی سے 770 کلو میٹر دور ہے: سردار سرفرازچیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ بائپرجوائے ایکسٹریملی سیویئر سائیکلونک اسٹارم بن چکا ہے، جو کراچی کے جنوب میں 770 کلو میٹر دور ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طوفان بائپرجوائے قریب آنے سے کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکانبحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپرجوائے قریب آنے سے کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایمازون کے جنگلات میں طیارہ حادثے کے 5 ہفتے بعد 4 بچے معجزاتی طور پر زندہ مل گئےایمازون کے جنگلات میں طیارے حادثے کے تقریباً 5 ہفتوں بعد چار بچے معجزاتی طور پر زندہ مل گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا اورایمازون کے علاقے میں سرحد کے قریب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »