اے پی سی سے عوام بیانات اور قرارداد نہیں بلکہ ٹھوس لائحہ عمل چاہتے ہیں: بلاول بھٹو

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے پی سی سے عوام بیانات اور قرارداد نہیں بلکہ ٹھوس لائحہ عمل چاہتے ہیں: بلاول بھٹو MediaCellPPP BBhuttoZardari

بھٹو زرداری نے اے پی سی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کےعوام معاشی مشکلات کا شکار ہیں اور آج عوام ہماری طرف دیکھ رہی ہے۔ اس ملک میں اگر جمہوریت نہیں ہو گی تو عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ معاشرے میں کرائم بڑھتا جا رہا ہے اور منتخب نمائندے نہ ہونے کی وجہ سے عوام کے آواز نہیں سنی جاتی۔ ہماری کوشش تھی کہ بجٹ سے پہلے اے پی سی کروائیں۔بلاول بھٹو نے کہا کہ اے پی سی سے عوام بیانات

اور قرارداد نہیں بلکہ ٹھوس لائحہ عمل چاہتے ہیں اور جب ملک میں جمہوریت نہیں ہوتی تو معاشرے کو ہر طرف سے کمزور کیا جاتا ہے۔ دو سال میں ہمارے معاشرے کو بہت زیادہ نقصان ہوا اور ملک میں جرائم بڑھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تاریخی بارشوں کے دوران عوام کو لاوارث چھوڑا گیا جبکہ ماضی میں قوم کو اس طرح کی آفات میں لاوارث نہیں چھوڑا گیا۔ ہم چاہتے ہیں ایک نیا میثاق جمہوریت ہو اور اس کو اپنا منشور بنا کر نکلنا ہو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرتضیٰ بھٹو نے شہید ذوالفقار بھٹو کے مشن کو آگے بڑھانے کی جدوجہد کی، بلاول بھٹوپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو کو ان کے 24 ویں یوم شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور بلاول سے متعلق ٹیکس کی تفصیلات درست نہیں، پیپلز پارٹی - ایکسپریس اردو2018ء میں آصف زرداری نے 22 لاکھ انکم ٹیکس اور دو کروڑ زرعی ٹیکس ادا کیا، ترجمان آصف زرداری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی اے پی سی بلاول بھٹو نے پارٹی کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن کی اے پی سی پر پارٹی کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا،مرکزی رہنماﺅں کو شرکت کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو ثبوت لائیں یا پھر غیر ذمے دارانہ بیان نہ دیں، علی زیدیسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں علی زیدی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری قانون سازی میں جس پارلیمنٹرین پر دباؤ ڈالا جارہا ہے اس کے ثبوت لائیں یا پھر غیر ذمے دارانہ بیانات دینا بند کریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا نواز شریف کو فون اے پی سی میں شرکت کی دعوت(18 ستمبر 2020): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلیفون کیا ہے۔بلاول بھٹو نے نواز شریف سے ان کی صحت سے متعلق خیریت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اے پی سی سے قبل بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »