اے این پی رہنما کے گھر چوتھی بار چوری کی واردات پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے این پی رہنما کے گھر چوتھی بار چوری کی واردات، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

روالپنڈی عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان کے گھر چوتھی بار چوری کی واردات ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق چور مہمانوں کے لیے مخصوص حصے سے دو ایئرکنڈیشنر چوری کرکے لے گئے۔تھانہ ویسٹرج راولپنڈی میں رپورٹ درج کروادی گئی۔زاہد خان کا کہنا ہے کہ پچھلے دس ماہ کے دوران لین نمبر 6 راولپنڈی میں ان کی رہائش گاہ پر یہ چوری کی چوتھی واردات ہے۔ لیکن علاقہ پولیس تاحال چوروں کو پکڑنے میں ناکام ہے۔چوروں نے کچھ ماہ قبل رکھوالی کے لیے رکھے گئے ان کے ایک کتے کو بھی زہر دے کر مار دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے این پی رہنما زاہد خان کے گھر 10 ماہ میں چوتھی بار چوری کی وارداتراولپنڈی میں عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے رہ نما زاہد خان کے گھر پھر چوری کی واردات ہوئی ہے۔ very strange 'agriculture dept' have developed this dept in PTI govt..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عثمان بزدار سے ن لیگ، پی پی کے 10 اراکین اسمبلی کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے 10 اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے سدرن پنجاب کی تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلانPCB announces names of players for all Southern Punjab teams
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کاعوام کیلئے شاندار پیکیج۔۔۔کتنے فیصد کرایہ کم کردیا ؟جانیےپاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے نے موسم گرما کے دوران اندرون ملک مصروف ترین روٹس کے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق چیئرمین سی ڈی اے کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاریسابق چیئرمین سی ڈی اے کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری Islamabad AccountabilityCourt Former Chairman CDA Issued Non Bailable Warrants NAB GovtofPakistan GovtofPakistan اسلام اور پاکستان شہری کی وفاداری کے لیے تربیت کی ضرورت اسکی فرد لیڈر ادارے سے وابستگی اسلام اور وطن کی وفاداری سے مشروط ہو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیےدنیا کے دو بڑے قرض دہندگان عالمی بینک اور ایشین ڈیویلپمنٹ بینک نے کچھ شرائط پوری کرنے میں تاخیر اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »