پی آئی اے کاعوام کیلئے شاندار پیکیج۔۔۔کتنے فیصد کرایہ کم کردیا ؟جانیے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے نے موسم گرما کے دوران اندرون ملک مصروف ترین روٹس کے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے ملک کے سب سے بڑی شہر کراچی سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب کے دارالحکومت لاہور اور خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کے سفر کا کرایہ 6 ہزار 950 روپے مقرر کر دیا ہے،ذرائع ابلاغ کے مطابق شہر قائد سے مذکورہ تمام شہروں کے درمیان سفر کا یک طرفہ کرایہ ہو گا۔

دوسری جانب کورونا وائرس کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے این سی او سی کی ہدایت پر بیرون ملک سے آنے والی پروازوں میں سے 80فیصد پروازوں کی منسوخی میں توسیع کردی جبکہ بیرون ملک سے آنے والی شیڈول پروازوں میں سے20 فیصد پروازوں کو پاکستان کے لئے آپریٹ کیا جائے گا،سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

این سی او سی کے مطابق پاکستان کے ہوائی اڈوں پر یومیہ صرف 35 جہازوں کو لینڈ کرنے کی اجازت ہوگی جنکے ذریعے یومیہ 6 ہزار مسافر بیرون ملک سے پاکستان آسکیں گے، جسکے بعد پاکستان کی انڈیا سمیت 26 ممالک پر سفری پابندی پرقرار رکھی گئی ہے،کیٹگری سی والے ممالک کے ترمیم شدہ فہرست جاری کر دی۔ کیٹیگری سی والے ممالک میں انڈیا، ایران، عراق، ساوتھ افریقہ، انڈونیشیا، بنگلہ دیش، برازیل، بھوٹان، سری لنکا، فلپائن، یوروگائے، مالدیپ، میکسیکو، کولمبیا، چلی سنیت دیگر ملک شامل ہیں، کیٹگری سی والے ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں ہوں گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری پی پی ایم این اے خورشید شاہ کے بیٹے کی گرفتاری پر برہم😂 ہیو میو بھٹو 😂😂😂 Shame on you bitch man.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف آئی اے سے آسامیاں: درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا اعلانایف آئی اے سے آسامیاں: درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان ARYNewsUrdu آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ حیا اور کم گوئی ایمان کی شاخیں ہیں ، جبکہ فحش گوئی اور بیان (مبالغہ آرائی) نفاق کی دو شاخیں ہیں ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے میں نوکری کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبراسلام آباد : وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کی آسامیوں کی مدت میں ایک ہفتے کی توسیع کردی،خواہشمندافراد اب 21جون تک ان آسامیوں کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ نے ایف آئی اے اسامیوں کی تاریخ میں توسیع کردی - ایکسپریس اردواب تک نوکریوں کیلئے8 لاکھ سے زائد افراد درخواستیں دے چکے ہیں۔ Website applications registration wale bakwas ha 1 ganta se register karne ke try kar raha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی کارروائی ، پاکستان میں غیرقانونی طورپرداخل ہونے والاایرانی نژاد امریکی گرفتارکراچی: ایف آئی اے نے کراچی کے فائیواسٹارہوٹل میں کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں غیرقانونی طورپرداخل ہونےوالاایرانی نژاد امریکی کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کاصوبائی بجٹ کی منظوری کے حوالے سے اجلاس کل طلبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ اجلاس میں صوبائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »