اے آر وائی نیوز کی خبر پر نوٹس، جونیئرڈاکٹرز کی انکوائری کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

بی ایچ ایس کی ایئرپورٹس، بندرگاہ، کراسنگ پوائنٹس پر جونیئر ڈاکٹرز کی تعیناتی سے متعلق نگران وزیر صحت ڈاکٹرندیم جان نے اے آر وائی نیوز کی خبر کا نوٹس لے لیا۔نگران وزیرصحت نے تعیناتیوں کی انکوائری کرانے کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو انکوائری رپورٹ جلد جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔

نگران وزیرڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے کہ بارڈر اینڈہیلتھ سروسز اہم ترین قومی ادارہ ہے بارڈر ہیلتھ سروسز کا بیرون ملک سے وبا کی روک تھام میں اہم کردار ہے، بی ایچ ایس انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشنز پر عملدرآمد کی ذمہ دار ہے۔ انہوں نے کہا کہ انکوائری میں میرٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کا تعین کیا جائے معلوم کیاجائےبی ایچ ایس میں تعیناتیاں قواعد کے تحت ہوئیں یا نہیں، انکوائری کی بنیادپرذمہ داران کے خلاف سخت ایکشن ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں ادویات کی قلت حکومت کا نوٹسخیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے اسپتالوں اور بی ایچ اوز میں ادویات کی قلت  کا نوٹس لے لیا۔نگران حکومت نے ادویات کی قلت کی شکایات موصول ہونے پر ڈائریکٹر جنرل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’’یو اے ای کی برکس میں شمولیت سے ترقی کے قوی امکانات ہیں‘‘یو اے ای کی برکس میں شمولیت سے دنیا کی تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں کی موجودگی کی وجہ سے ترقی کے وسیع ترامکانات پیدا ہوں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’یو اے ای کی برکس میں شمولیت سے ترقی کے قوی امکانات ہیں‘‘یو اے ای کی برکس میں شمولیت سے دنیا کی تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں کی موجودگی کی وجہ سے ترقی کے وسیع ترامکانات پیدا ہوں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گروپ ویگنر کے سربراہ کی ہلاکت: روسی صدرنے خود پر لگے الزامات مسترد کردیئےماسکو : روسی صدر نے گروپ ویگنر کے سربراہ کی ہلاکت پر خود پر لگے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کی مکمل تحقیقات کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گروپ ویگنر کے سربراہ کی ہلاکت: روسی صدرنے خود پر لگے الزامات مسترد کردیئےماسکو : روسی صدر نے گروپ ویگنر کے سربراہ کی ہلاکت پر خود پر لگے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کی مکمل تحقیقات کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کا یوکرین کی جانب سے 73 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰکریمیا : روس نے یوکرین کی جانب سے تہتر ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کردیا، ۔روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »