اے این پی وفد کی سراج الحق سے ملاقات، اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے این پی وفد کی سراج الحق سے ملاقات، اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی ANP JIPOfficial PDM PPP PMLN PTI KhyberPakhtunkhwa Punjab Pakistan

وفد نے جماعت اسلامی کو اے این پی کے زير اہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان سیاسی مکالمہ وقت کی ضرورت ہے۔

افتخار حسین نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو برداشت نہ کرنے کا نتیجہ صرف مزید مسائل اور مشکلات کا با‏عث بنے گا، موجودہ صورتحال میں ملک بحرانوں اور مسائل کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ موجودہ بحران اور اسکا حل کے عنوان سے آل پارٹیز کانفرنس 3 مئی کو اسلام آباد میں ہوگی، آل پارٹیز کانفرنس کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، سیاسی جماعتوں کے قائدین اور رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے این پی رہنماؤں کی پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات، اے پی سی میں شرکت کی دعوت دیلاہور: (دنیا نیوز) حکمران اتحاد کی جماعت عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیافرخ حبیب پی آئی اے کی پرواز سے دبئی جا رہے تھےکہ انہیں ایف آئی اے نے روک لیا اور ان کا پاسپورٹ، بورڈنگ کارڈ اور سامان قبضے میں لے لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے مذاکرات، وفاقی حکومت نے بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنے کی پیشکش کردیمطابق حکومت نے ستمبر میں انتخابات کروانے کی تجویز دی ہے جس پر پی ٹی آئی وفد نے عمران خان سے بات کرنے کی ہامی بھرلی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کی آباد کاری، اے این پی کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواستخیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کی آباد کاری، اے این پی کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست ANP KhyberPakhtunkhwa PTI PDM PPP PMLN Punjab pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی ایئر لائن کی استنبول سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں ٹوائلٹ لیک کرگیااسلام آباد (دنیا نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی استنبول سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں ٹوائلٹ لیک کر گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کی عیدالاضحیٰ کے بعد الیکشن کی تجویز - ایکسپریس اردوپی ڈی ایم اور پی ٹی آئی دو، دو قدم پیچھے ہٹین تو اتفاق رائے کی صوت نکل سکتی ہے، سراج الحق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »