ای وی ایم کی اسٹوریج کیلئے 2 عمارتوں میں جگہ دینے کی آفر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی اسٹوریج کے لیے وفاقی وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 2 عمارتوں میں جگہ دینے کی آفر کر دی۔

خط میں کہا گیا ہے کہ نیشنل الیکٹرانکس کمپلیکس کی پہلی منزل اور پی سی ایس آئی آر کی عمارت کے گراؤنڈ فلور میں جگہ دستیاب ہے۔وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے خط میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن

ان میں سے جس عمارت کو چاہے ووٹنگ مشین کی اسٹوریج کے لیے استعمال کر سکتا ہے۔وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو دونوں عمارتوں کے دورے کی دعوت بھی دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹر بینک ریٹ مزید 23 پیسے کے اضافے سے 176.72 روپے کی سطح پر بند تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو Google kr lyn gy pr link pa click ni kryn gy 😂 Wo kasay dollar to mehnga hwa ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ایئرلائن کا اضافہسی ای او کیو ایئرویز کپٹن احسن قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیو ایئرویز جلد ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ (آر پی ٹی) لائسنس حاصل کرلے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہمحکمہ صحت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے 12 علاقوں کی 19 گلیوں میں فوری اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دے دی.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیہر چیز مندا… یوتھیوں کی باجیوں کے کمروں میں واوا کاروبار ہے😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیOk
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کبوتر کے گوشت کی طلب میں اضافہکبوتر کی پیداوار میں اضافے کے لیے منصوبے شروع کر دئیے گئے   سعودی عرب میں کبوتر کی گوشت کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد کبوتر کی پیداوار میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »