ایک منٹ میں 40 امریکی صدور کی شناخت کرنے کا نیا ریکارڈ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

آسٹریلیا کی نوعمر لڑکی نے ایک منٹ میں 40 امریکی صدور کی تصاویر شناخت کرکے ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔ فوٹو: گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈآسٹریلیا کی ایک نوعمر لڑکی نے امریکا کے 40 مختلف صدور کی شناخت کرنے اور ان کے نام درست بتانے کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یہ ریکارڈ انہوں نے ایک منٹ میں انجام دیا ہے۔

لارا نیونن کی عمر اس وقت 16 برس ہے جو اس سے قبل ایک منٹ میں سب سے زیادہ مارول کرداروں اور ایک منت میں سب سے زیادہ کارٹون کردار شناخت کرنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرچکی ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ انہوں نے 12 ماہ میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے تین ریکارڈ کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ گنیز بک کی انتظامیہ سے بات کرتے ہوئے لارا نے بتایا کہ وہ شعوری طور پر ایک سال میں تین ریکارڈ بنانا چاہتی تھیں جس میں انہیں کامیابی ملی ہے۔

لارا نے بتایا کہ دوریکارڈ کے بعد اس بار وہ ایک نیا اور قدرے مشکل اعزاز حاصل کرنا چاہتی تھیں۔ اسی لیے انہوں نے امریکی صدر کا انتخاب کیا اور ان کے نام اور چہرے یاد کئے۔ اس کے بعد گنیز بک انتظامیہ کے سامنے لارا نے ایک منٹ میں 40 صدور کے درست نام بتادیئے۔ انہوں نے بتایا کہ کارٹون اور مارول کیرکٹر کے مقابلے میں امریکی صدور کے نام طویل اور پیچیدہ تھے لیکن اس بار انہوں نے اینی سنگھ کا ریکارڈ توڑا ہے جس نے 2021 میں ایک منٹ میں 28 صدر کے درست نام بتائے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں دس منٹ کی بارش میں کیا ہوا؟کراچی میں دس منٹ کی بارش میں کیا ہوا؟ arynewsurdu KElectricPk ne light band kardi thi ye howa tha. 😂😂😂 Kab hoi barish yahan 🤔 یہ دیکھنے کے لیے کہ بارش میں کیا ہوا میں 900 کلومیٹر سفر کروں؟😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) موٹرسائیکل ساز کمپنیوں نے ایک بار پھر اپنی موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ ڈیلی ڈان کے مطابق سوزوکی کمپنی کی طرف سے اپنے ماڈلز جی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی موت ایک قتل ہے، قتل میں ملوث افراد کون؟ - بول نیوزڈاکٹرعامرلیاقت سے محبت کرنے والا کوئی بھی فرد دانیہ شاہ کے خلاف کیس دائر کرسکتا ہے ، کرمنل چارج کرسکتا ہے اور اس کے لیے ہم ہر قانونی طریقہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ May Allah grant him Magfirah and Jannatul Firdous. May Allah light up his Kabr. May Allah grant his family Sabrun Jameel. Ameen. To the perpetrators- Just remember that Allah know everything. You may get away here. What about the Aakhira? May Allah keep these evil forces at bay
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں ایک بار پھر سیاہ فام کی ہلاکت پر ہنگامے پھوٹ پڑےاوہایو : امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور نہتے سیام فام کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں مزید شدت آگئی،25 سالہ سیاہ فام جے لینڈ واکر کو گولیوں سے بھون دیا گیا تھا۔ امریکی ریاست اوہایو کے شہر ایکرون میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف کئی […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راجستھان میں درزی کی طرح مہاراشٹر میں بھی نوپور شرما کی حمایت پر ایک قتل ہوا؟ - BBC News اردوامیش کولھے 21 جون کی رات جب دکان بند کر کے گھر جار رہے تھے کہ راستے میں چند افراد نے ان کو پکڑ لیا اور چاقو سے امیش کا گلا کاٹ کر فرار ہو گئے۔ بھارتی حکمرانوں نے گستاخانہ حرکات کرکے غلطی کردی ہے یہ علاقہ غازی علم الدین اور ممتاز قادری جیسے لوگوں کے پیروکاروں کا ہے۔ جیسے ایک درزی قتل ہوا اسی طرح یہ سلسلہ چل نکلا تو اس میں مودی، اور راج ناتھ سنگھ جیسے لوگ بھی نہیں بچ پائیں گے۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ علیزے شاہ کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیاپاکستان کی نامور اداکارہ علیزے شاہ کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »