ایک کنیز کی محبّت میں گرفتار ہوجانے والے تیمور شاہ درانی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک کنیز کی محبّت میں گرفتار ہوجانے والے تیمور شاہ درانی ARYNewsUrdu

تیمور شاہ درانی اپنی محبوب کنیز کو مغل شہزادی اور اپنی ملکہ کے انتقام سے تو نہیں بچا سکے تھے، لیکن اس کی یاد میں ایک مقبرہ تعمیر کروا دیا تھا۔ آج وہ کنیز پشاور میں ابدی نیند سو رہی ہے جب کہ بادشاہ افغانستان کے شہر کابل میں مدفون ہیں۔ تیمور شاہ درانی 18 مئی 1793ء میں دارِ فانی سے کوچ کرگئے تھے۔

اُس کنیز کا نام بی بی جان تھا جن کا مقبرہ آج پشاور کے وزیر باغ کے علاقے میں ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق مقبرہ اٹھارویں صدی میں تعمیر کیا گیا تھا۔ مشہور ہے کہ تیمور شاہ درانی اس کنیز کو پیار سے ’بیبو‘ کہا کرتے تھے اور اکثر ان سے اپنے امور میں مشاورت بھی کرتے تھے جو ملکہ ہی نہیں‌ اکثر درباریوں کو بھی ناپسند تھا اور اسی لیے ملکہ کو بی بی جان کو راستے سے ہٹانے میں مشکل پیش نہیں آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری کو ایک بار پھر گرفتار کر لیاگیاپاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو ایک دفعہ پھر گرفتار کرلیاگیا ،شیریں مزاری کو پنجاب پولیس کی جانب سے گرفتار کیاگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمیسونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے کی کمی واقع ہوگئی ۔سونے کی فی تولہ قیمت2لاکھ33ہزار100روپے ہوگئی ۔دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار714روپے کی کمی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جی ایچ کیو اور کور کمانڈر لاہور کے گھر پر حملہ ، ملوث تمام ملزمان کی پروفائلنگ کرنے کا فیصلہلاہور : جی ایچ کیو اور کور کمانڈر لاہور کے گھروں پر حملے میں ملوث گرفتار اور عدم گرفتار تمام ملزمان کی پروفائلنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

77 سالہ شخص نے اپنی پوری زندگی اس مشین میں رہ کر کیوں گزار دی؟آج کی کہانی ایک ایسے ہی انسان کے بارے میں جس نے اپنی عمر کے 70 سال ایک مشین میں بند رہ کر گزار دیے، لیکن اسے کیا کرنا پڑا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ کا تھری ایم پی او کے تحت گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ میں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار ملزمان کی درخواستوں پر سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست منی پور میں حالات کشیدہامپھال: بھارتی ریاست منی پور میں حال ہی میں پیش آنے والے تشدد آمیز واقعات کے بعد حالات قابو میں کرنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آگئے تاہم حالات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »