ایک اور فضائی کمپنی نے اسرائیل کے لیے پروازیں بند کردیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہانگ کانگ کی معروف فضائی کمپنی کیتھے پیسفک ایئرویز لمیٹڈ نے اسرائیل میں جنگی صورت حال کے پیش نظر ہانگ کانگ اور تل ابیب کے درمیان اپنی

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی پروازوں کو منسوخ کر دیا ہے۔کیتھے پیسفک ائیر ویز کے ترجمان کی جانب سے پروازوں کی منسوخی کا یہ اعلان اسرائیل میں غیر یقینی حالات کی وجہ سے کیا گیا ہے جو رواں سال کے اختتام تک رہے گا۔

خیال رہے کہ کیتھے نے اس سے قبل رواں ماہ کے آغاز میں بھی ایک بار پروازیں روک دی تھیں۔ پراوزوں میں یہ رکاوٹ حماس کے اسرائیل پر خوفناک حملوں کے بعد پیدا ہوئی تھی۔ خطے میں امن و امان کی بگڑی ہوئی صورت حال کے پیش نظر تل ابیب آنے والے مسافروں کی تعداد میں بھی غیر معمولی کمی ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی حملہ پسپا؛ حماس نے ٹینک اور 2 بلڈوزر تباہ کردیےاسرائیل نے ایک ہلاک اور تین فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے، عرب میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی ایئر لائن کا فضائی آپریشن مکمل طور پر بندقومی ایئر لائن کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا جس کے باعث پی آئی کی 77 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں اور فضائی آپریشن مکمل طور پر بند ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ایئر لائن کا فضائی آپریشن مکمل طور پر بندقومی ایئر لائن کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا جس کے باعث پی آئی کی 77 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں اور فضائی آپریشن مکمل طور پر بند ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی شہریوں کو ترکیہ کے بعد 3 ممالک سے بھی نکلنے کا حکمیروشلم : غزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے بعد اب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی شہریوں کو ترکیہ کے بعد 3 ممالک سے بھی نکلنے کا حکمیروشلم : غزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے بعد اب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی شہریوں کو ترکیہ کے بعد دیگر 3 ممالک سے بھی نکلنے کا حکمیروشلم : غزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے بعد اب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »