ایک دن میں 89 کھرب روپے کما نے اور دنیا کا امیر ترین فرد بننے والا شخص کو ن ؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ چند ہفتوں کے دوران برنارڈ آرنلٹ اور جیف بیزوز کے درمیان دنیا کے امیر ترین فرد بننے کی دوڑ دیکھنے میں آئی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اس دوران کئی بار جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص بنے اور پھر برنارڈ آرنلٹ ان کو پیچھے چھوڑ کر اوپر آگئے۔مگر اب لگتا ہے کہ پرتعیش اشیا بنانے والی کمپنی ایل وی ایم ایچ کے مالک...

ایک دن میں 89 کھرب روپے کما نے اور دنیا کا امیر ترین فرد بننے والا شخص کو ن ؟واشنگٹن گزشتہ چند ہفتوں کے دوران برنارڈ آرنلٹ اور جیف بیزوز کے درمیان دنیا کے امیر ترین فرد بننے کی دوڑ دیکھنے میں آئی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اس دوران کئی بار جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص بنے اور پھر برنارڈ آرنلٹ ان کو پیچھے چھوڑ کر اوپر آگئے۔مگر اب لگتا ہے کہ پرتعیش اشیا بنانے والی کمپنی ایل وی ایم ایچ کے مالک برنارڈ آرنلٹ نے دنیا کے امیر ترین شخص کی حیثیت سے اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ 22 مارچ کو ان کی دولت میں 32.3 ارب ڈالرز کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔

بلومبرگ بلین ائیر انڈیکس کے مطابق برنارڈ آرنلٹ کی دولت میں ایک دن میں 89 کھرب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا اور وہ اب 230 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔اس سے قبل 21 مارچ کو ایمازون کے بانی جیف بیزوز نے برنارڈ آرنلٹ کو پیچھے چھوڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا تھا مگر اب وہ 202 ارب ڈالرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔کافی عرصے تک دنیا کے امیر ترین شخص رہنے والے ٹیسلا اور سپیس ایکس کے مالک ایلون مسک اس وقت 185 ارب ڈالرز کے ساتھ تیسرے امیر ترین شخص ہیں۔مگر ایسا لگتا ہے کہ دنیا کے تیسرے امیر ترین...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امیر بالاج قتل کیس: آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے ملک سہیل کو گرفتار کرلیالاہور: امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آگئی، آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے ملک سہیل کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موت کے منہ سے کیسے نکلا؟ کلمہ پڑھ لیا تھافیصل قریشی نے کہا کہ ایک بار میں کہیں جارہا تھا تو میری گاڑی کا ٹائر ایک موڑ پر پھٹ گیا اور اس کے بعد کیا ہوا میں بھول چکا ہوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس : ملزم احسن شاہ 5 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےلاہور : مقامی عدالت نے امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کے ملزم احسن شاہ کا پانچ دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یونیورسٹی جانے سے ایک دن پہلے میں 18 سال کا ہو گیایونیورسٹی جانے سے ایک دن پہلے میں 18 سال کا ہو گیا یعنی پبز اور بارز میں جانے اور شراب خریدنے کی عمر کو میں نے عبور کر لیا تھا۔ جب میں نے اپنے نئے گھر کے قریب ایک ڈاکٹر سے رجوع کیا تو انھوں نے پوچھا کہ میں ہر ہفتے کتنے یونٹ الکوحل پیتا ہوں۔ خیال رہے کہ برطانیہ میں الکوحل کی مقدار کی پیمائش کرنے کا ایک عام طریقہ ہے، جس میں 1
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جاوید میانداد کو کرکٹ کا جنون کیسے ہوا؟ بچپن کی کہانی سنا دیپاکستان کرکٹ کے سابق کپتان لیجنڈری جاوید میاندار کو کرکٹ کو جنون کیسے ہوا اس کا انکشاف انہوں نے خود اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »