ایک ہزار روپے کا تنازعہ دوست نے دوست کو قتل کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک ہزار روپے کا تنازعہ، دوست نے دوست کو قتل کردیا

ممبئی بھارتی ریاست مہاراشٹر میں دوست نے ایک ہزار روپے کیلئے اپنے دوست سیکیورٹی گارڈ کو سر پر پتھر مار کر قتل کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع پونے میں 68 سالہ سیکیورٹی گارڈ رمنا گوپال کاٹگی کی لاش ملی۔ پولیس نے تفتیش کی تو پتہ چلا کہ مقتول کا تعلق ریاست کرناٹک سے ہے لیکن مہاراشٹر میں اس کا کوئی جاننے والا نہیں تھا۔ پولیس نے اپنے مخبروں کے نیٹ ورک کو متحرک کیا تو پتہ چلا کہ مقتول کا سومناتھ نامی ایک دوست ضلع تھانے میں موجود ہے اور ریاست مہاراشٹر سے باہر جانے کی کوشش کر رہا ہے۔ پولیس نے سومناتھ کو گرفتار کیا تو اس کے قبضے سے خون میں رنگے ہوئے پیسے اور مقتول کا موبائل فون مل گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں مہنگائی کا طوفان : ایک ہفتے کے دوران 20کلو آٹے کا تھیلا 70 روپے مہنگاپاکستان میں مہنگائی کا طوفان : ایک ہفتے کے دوران 20کلو آٹے کا تھیلا 70 روپے مہنگا Pakistan FlourRate PTIGovernment Flour PriceHike InAWeek Inflation GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI fawadchaudhry PTIofficial IKTodayPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وبا کے دنیا بھر میں وار، بھارت کو ایک دن میں 31 ہزار نئے کیسز کا سامنادنیا بھر میں کورونا کے حملوں کا سلسلہ تاحال برقرار رہے، دیڑھ سال گزرنے کے بعد بھی وبا شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے، اب تک مجموعی طور پر 4.55 ملین کورونا مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ اب یہ پاپڑ اور نہیں بیکنے والے سمجھ نہیں آتا ہمارا میڈیا پاکستان کا نام روشن کر رہا ھے یا پاکستان کو مزید مشکلات میں ڈال رہا ھے ترقی یافتہ ممالک میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کو بھی خوفیا رکھا جا رہا ھے کیونکہ دنیا کے ساتھ چلنا ھے اور ہمارا ہارٹ اٹیک سے بھی مرنے والا کرونا میں شمار کیا جا رہا ہم نے ڈالر کے سا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے شاہین آفریدی کا ایک اور اعزاز - ایکسپریس اردوآئی سی سی کے پلئیر آف دی منتھ کے لیے شاہین شاہ آفریدی کی نامزدگی need job qualification BsCs
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پھر ایک 6 ستمبر کا سامنا ہےقوموں اور ملکوں کی زندگیوں میں بعض ایسے ایام بھی آتے ہیں جو ان کی شناخت بن کر فخر و مبا حات کی علامت بن جاتے ہیں۔ پڑھیئے منیر احمد بلوچ کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بارشوں کا نیا اسپیل ، کراچی والے ایک بار پھر تیار ہوجائیںکراچی : محکمہ موسمیات نے 9ستمبر سے کراچی سمیت سندھ بھر میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل شروع ہونے کی پیش گوئی کردی ہے ye bi koi krnama hai, chutyapa hai, itni lights tabot me phr bahr walon se live talk aisi hi time spend krta bgher lights, no talk phr pta chlta or ary walo yr kj khyal kro ,kya khofnak hai is me notification to aise aya me smjha pta ni kya hogya ,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پینسٹھ کی جنگ کا ایک دلچسپ واقعہﭘﺎک ﻓﻮﺝ ﮐﮯ ﻟﯿﻔﭩﯿﻨﻨﭧ ﮐﺮﻧﻞ ﻧﺼﯿﺮ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺑﺎﺑﺮ ﻧﮯ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﯿﻠﯽ ﮐﺎﭘﭩﺮ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻣﻮﺭﭼﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﺗﺎﺭ ﻟﯿﺎ، ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺭﺩﮔﺮﺩ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻓﻮﺟﯿﻮﮞ ... تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »