ایک اور سابق کپتان غیرملکی ٹیم کے کوچ بن گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلمان بٹ بھی کوچ بن گئے ARYNewsUrdu

پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ کو 2022 سیزن کے لیے سنگاپور کرکٹ ایسوسی ایشن کا اسٹنٹ ہیڈ کوچ نامزد کر دیا گیا۔

37 سالہ کھلاڑی کو پاکستان ویمن ٹیم کے سابق ٹرینر جمال حسین کے ساتھ مقامی سپورٹ اسٹاف کی مدد بھی ملے گی جو ٹیم میں بطور فیلڈنگ کوچ اور ٹرینر شامل ہوں گے۔اگلے پانچ مہینوں میں آئی سی سی مارکی ٹورنامنٹس میں جگہ حاصل کرنے کی کوشش میں تین بڑے ٹورنامنٹ کھیلے گا۔ سنگاپور کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سعد جنجوعہ نے کرکٹ ویب سائٹ کو تصدیق کی کہ سلمان بٹ سنگاپور میں ہی رہیں گے اور کنسلٹنٹ کنٹریکٹ کے تحت بطور ہیڈ کوچ ٹیم کے ساتھ سفر کریں گے۔

سلمان بٹ کے طے شدہ دور میں سیزن میں تین کوالیفائر ہوں گے – ICC T20 ورلڈ کپ کوالیفائر جولائی میں زمبابوے میں، ایشیا کپ کوالیفائر اگست میں سری لنکا میں اور ICC مینز چیلنج لیگ A کینیڈا میں ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

jis mulk which 14arab te 16 arb ala pm te cm lg sakde othe 2 no balls ala coach ku nahe lg sakda B0oTaOfficial

Singapore ko cricket team woh team hogi in future jis ko cricket say achi matxh fixing ati hogi..im_SalmanButt

کیا یہ ممکن ہے کہ فوج کے حکم پر گرفتار کی گئی خاتون کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر رہا کر دیا جائے ؟؟؟؟؟؟؟ انی دیو ساریاں نُوں پٹواری سمجھ رکھا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

اگر شہباز شریف وزیر اعظم بن سکتا ہے تو یہ ھو سکتا ھے اس میں عجیب بات کیا ہے

Now he will teach how to do spot fixing 😆

اب جو سفارشی ٹٹو ہے وہ کوچ بنیں گے اور ٹیم میں آئیں گے

ہمارے ملک میں چور وزیراعظم بن سکتا ہے تو سلمان بٹ کوچ کیوں نہیں بن سکتا 😂

No ball

سنگاپور والوں کو کیا سکھائیں گے

آنسوں گیس سے بچنے کے طریقے ۔ پی ٹی آئی کے شیررو ویڈیو دیکھیں ۔ ImranKhanPTI iImranRiaz SHABAZGIL QasimKhanSuri fawadchaudhry siasatpk MarchAgaintsImportedGovt حقیقی_آزادی_مارچ

کیا یہ ممکن ہے کہ فوج کے حکم پر گرفتار کی گئی خاتون کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر رہا کر دیا جائے ؟؟؟؟؟؟؟ انی دیو ساریاں نُوں پٹواری سمجھ رکھا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈانس ویڈیو : ٹائیگر شیروف بھی پاکستانی بچے کے فین بن گئےمائیکل جیکسن اور بھارتی اداکار ٹائیگر شیروف سے متاثر پاکستانی بچے سبحان سہیل کی ڈانس ویڈیو نے نہ صرف پاکستان بلکہ سرحد پار بھی دھوم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا میں ’مسلمان ہونے کے شبے میں‘ ایک شخص کی ہلاکت: 'یہاں بھیڑ کا انصاف معمول بن گیا ہے‘ - BBC News اردوانڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے نیمچ میں ایک ذہنی طور پر بیمار معمر شخص کی پٹائی کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کی لاش ملی ہے جس سے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ روس سے سستا پیٹرول خرید کر بھارت نے قیمت 9 روپے 50 پیسے کم کر دی۔ 🤔 جبکہ دوسری طرف بھارت امریکہ کا غلام ہے ۔ شبہہ * What’s wrong with India🧐They are proving every passing day that Pakistan was indispensable.But it’s not fair on Indian Muslims whoCHOSE to live in secular India,instead of living in free Islamic country Pakistan.We all need to be extra cautious while dealing with minorities:(
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر کا ٹیلی فون پر رابطہشہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر کا ٹیلی فون پر رابطہ SaudiArabia France Macron CrownPrince UkraineRussianWar TelephonicTalk EmmanuelMacron KSAmofaEN KingSalman MFA_Ukraine mfa_russia NATO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

19 سالہ سعودی لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گئیریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ایک لڑکی کے طور پر 19 برس تک زندگی گزارنے والی رائد جنسی تبدیلی کے بعد لڑکا بن گئی۔رائد جب پیدا ہوئیں تو ایک لڑکی تھیں تاہم 14 اس ماڈرن زمانے میں یہ کوئی خرانگی والی بات نہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے سابق صدر شیخ خلیفہ بن زید النھیان کی یاد میں تعزیتی ریفرنسدبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات کے سابق صدر شیخ خلیفہ بن زید النھیان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اوورسیز پاکستانیز  یونائیٹد فورم یو اے ای نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کی ’غیر متزلزل مزاحمت کی علامت‘ شہر جو 80 دن میں کھنڈر بن گیا - BBC News اردویوکرین کے کسی دوسرے شہر کے مقابلے میں میریوپول شدید روسی سفاکیت اور یوکرین کی غیر متزلزل مزاحمت کی علامت بن کر ابھرا ہے۔ افغانستان عراق لیبیا اور اب یوکرائن ۔۔۔ سب کے ساتھ ہی کھنڈر بن گئے۔۔۔ مگر مہذب دنیا صرف یوکرائن پر ہی احتجاج کر رہی ہے 💔 امریکہ اور یورپ نے یوکرین کو روس کے ساتھ ملکر بھگو ڈالا Bbc ko kavi fursat mili Iraq k khandrat dekhne ki
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »