یوکرین کی ’غیر متزلزل مزاحمت کی علامت‘ شہر جو 80 دن میں کھنڈر بن گیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماریوپل: یوکرین کی ’غیر متزلزل مزاحمت کی علامت‘ شہر جو 80 دن میں کھنڈر بن گیا

اپریل کی اٹھائس تاریخ کو میریوپول کی سٹی کونسل نے روس کے ہاتھوں شہر کے عجائب گھر سے 2 ہزار سے زیادہ نوادرات کی مبینہ چوری پر شدید تنقید کی۔ ان نادر اشیا میں تورات کا ہاتھ سے لکھا ہوا ایک اور 200 سے زیادہ تمغے بھی شامل ہیں۔

کوستیانتائن کی روس نواز پارٹی بلدیاتی انتخابات میں زبردست حمایت حاصل ہوئی تھی جبکہ صدر زیلنسکی کی جماعت پانچویں نمبر پر آئی تھی۔،تصویر کا کیپشننتالیا کے والد روسی ہیں، وہ کہتی ہیں کہ جب بمباری شروع ہوئی تو انھوں نے اپنے شوہر سے معافی مانگنا پڑی۔ ’میں اپنے روسی ہونے پر شرمندہ تھی۔‘ جب روسی مداخلت کے دوران شہر کے دفاع کا لمحہ قریب آیا تو ماریوپل میں سوویت دور کی وراثت نے ہی سب سے اہم کردار ادا کیا۔ یہ میراث ماریوپل کے زیر زمین بنکروں میں دبی ہوئی تھی جیسے سٹیل پلانٹ ازوستال جسے سرد جنگ کے دوران سوویت حکام نے بنایا تھا۔

حکام کو اندازہ تھا کہ بم شیلٹر جلد ہی لوگوں سے بھر جائیں گے، مگر یہ نہیں جانتے تھے کہ ازوستال میریوپل کا آخری مورچہ ثابت ہوگا۔جنگ دھیرے دھیرے ایوان کے اپارٹمنٹ سے قریب تر ہوتی چلی گئی۔ خوراک کی تلاش خطرے سے خالی نہ رہی۔ کبھی کبھی یوکرینی مارٹر دستہ آتا، فائر کرتا اور روسی فوجی کی جوابی کارروائی سے پہلے وہاں سے نکل جاتا۔ایوان کی ڈائری کے مطابق میورپل میں مزاحمت کرنے والے عام شہری تھے جن میں سے اکثر کو وہ جانتے تھے، اور انھوں نے کسی نظریے کی بنیاد پر ہتھیار نہیں اٹھائے تھے بلکہ اس شدید نفرت کی...

ایوان سے مزید برداشت نہ ہو سکا۔ ایک مقامی سپرمارکیٹ کے سامنے لاشوں کو قطار میں رکھا گیا تھا۔ جو لوگ خوراک کے لیے قطار میں کھڑے تھے اب ’مُردوں کی قطار‘ بن چکے تھے جو تدفین کے منتظر تھے۔ ایک روز بعد ماریا بھی اپنے پانچ رشتہ داروں، ایک کتے کے ساتھ اور کچھ ذاتی اشیا کے ساتھ شہر سے چلی گئیں۔ راستے میں ان کی کار ایک حملے کی زد میں بھی آئی مگر یہ قافلہ پہلے زیپوریژا اور پھر نِپرو پہنچ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکہ کے اشاروں پر یوکرینی سازشوں کا روس کی جانب منہ توڑ جواب دینے پر روسی افواج داد کے لائق ہے۔

Palestine k bary mai b kuch Kaho BBC walo

Bbc ko kavi fursat mili Iraq k khandrat dekhne ki

امریکہ اور یورپ نے یوکرین کو روس کے ساتھ ملکر بھگو ڈالا

افغانستان عراق لیبیا اور اب یوکرائن ۔۔۔ سب کے ساتھ ہی کھنڈر بن گئے۔۔۔ مگر مہذب دنیا صرف یوکرائن پر ہی احتجاج کر رہی ہے 💔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے یوکرین کیلئے 40 ارب ڈالر کے پیکج کی منظوری دے دیامریکی کانگریس کی جانب سے اعلان کردہ امدادی پیکج سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے 2020 کے جی ڈی پی کے برابرہے۔ This package for war lords POTUS hm nazar ni ate tmhe? Itne bure hain hm? Hmary bhikariou ko 30 sal m bhe itny ni diay par gulami m awal h yh
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس یوکرین جنگ کی مذمت کیوں کریں؟روس یوکرین جنگ کی مذمت کیوں کریں؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس یوکرین جنگ: ایرانی تیل کی مانگ میں ریکارڈ کمیروس یوکرین جنگ: ایرانی تیل کی مانگ میں ریکارڈ کمی Iran IranianOil Rates UkraineRussianWar China RateReduce IRIMFA_EN aramco MFA_China mfa_russia Amirabdolahian
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

”پاکستان کی مسلح افواج غیر سیاسی ہیں“وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج غیر سیاسی ہیں، پاک فوج پاکستان کا ایک کلیدی ادارہ ہے مزید تفصیلات: arynewsurdu BilawalBhutto کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر (اُن پہ) اعتبار ہوتا!! Chal bsdk اگر غیر سیاسی ہے تو پھر کلیدی ادارہ کیسے ہے اور اگر کلیدی ہر تو غیر سیاسی کیسے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیر اخلاقی بیان کی مذمت۔مریم نواز نے اداکارہ کو خصوصی دعوت دیدیعفت عمر کے ٹوئٹس کے بعد مریم نواز شریف نے اداکارہ کو اوکاڑہ میں ہونے والے ن لیگ کے اگلے عوامی اجتماع میں بطور مہمان شرکت کی دعوت دی۔ Maryam has nothing better to do that’s why she is inviting anyone who is against khan , you will not win maryam because Allah SWT is with khan InshaAllah Rana Sanuallah has no Sharm , his statement regarding maryam nawaz is in recorded Nawaz sharif has started corrupt & morally ill practices when Nawaz sharif started his politics & nude picture of Benazir Bhutto circulated through helicopter
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائش گاہ پر رات گئے پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئیاسلام آباد میں بنی گالہ اور اطراف میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا، پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ بنی گالہ میں موجود پرامن پی ٹی آئی پولیس بھی عمرانو_فوبیا میں مبتلا ھو گئی کیا؟ GovtofPunjabPK سب سے بڑی غلطی ہو گی حکومت کی پولیس کو خبردار ہونا چاہیے ۔۔ پاکستانی عوام اور امریکی غلاموں کے لڑاٸ ہے اگر کوٸ غیرت پولیس میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »